@natural_vibes32: ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ تمہارے آنسو پونچھنے والا شخص اپنے اندر جنازے کا درد چھپائے کھڑا ہو ہو سکتا ہے کہ تمہارے ے دل کا سہارا بننے والا شخص خود بری طرح بکھرا ہوا ہو ہو سکتا ہے تمہارے لئے محفوظ پناہ گاہ بننے والا شخص خود دنیا کےغموں کا مارا ہو ایسے محسنین کو بچا کر رکھنا یہ بہت نادر لوگ ہوتے ہیں🫠🥀#foryou #viralvideo #aikarielbees #naturevibes #tiktokpakistan