@khiza0rhayat: تمہیں جب کہیں فرصت میں وقت ملے تو سوچنا کیا واقعی میں یہ سب کرنا چاہیے تھا آپ کو جو آپ نے میرے ساتھ کیا کیا میں واقعی اتنا برا انسان تھا جتنا آپ نے مجھے کہا ۔ میں ہر لمحہ آپ کے ساتھ مخلص رہا کبھی برا نہیں سوچا ہمیشہ آپ کا بھلا چاہا لیکن پھر بھی آپ نے مجھ سے تعلق ختم کر لیا کیا واقعی میں اتنا معمولی انسان تھا آپ کی زندگی جو آپ کو ایک بار بھی میرا خیال نہیں آیا کیا آپ کو معلوم نہیں میری کیا کیفیت ہو جاتی تھی جب آپ ناراض ہوتی تھیں ۔ پر آپ نے جو بھی کیا وہ آپ کی تربیت تھی ۔ میرے لیے آپ آج بھی خاص ہی ہو پر کبھی آپ کو دیکھنا نہیں چاہتا ۔#Mansoor #Malangi @Muشai 333 @بَشْیْر بَلْوُچْ @آفتاب سَنّجرانیٌ @خِضرحیات @خِضرحیات