@duycustomize999: Good deal in stock #duycustomize #luxurywatches #italy #paris #london

Duy Customize 999 - Global
Duy Customize 999 - Global
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 02 June 2026 13:31:19 GMT
1169
42
4
9

Music

Download

Comments

phugialuxury1
Phú Gia Luxury 💎 :
Ship daytono Mexico bro
2026-06-03 02:48:14
1
davidand277
davidand277 :
👍👍👍
2026-06-02 14:00:52
0
To see more videos from user @duycustomize999, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

أن حالاتوں کے بعد بھی میں نے تمہیں اپنایا، جن کے بعد مجھے تم سے نفرت ہو جانی چاہیے تھی۔ میں نے تمہاری غلطیوں پر پردے ڈالے، تمہارے رویوں کو حالات کا نام دیا، تمہاری بے رخی کو اپنی کمی سمجھ کر برداشت کیا۔ ہر وہ بات جو میرے دل کو توڑتی تھی میں نے خاموشی سے سہہ لی صرف اس لیے کہ تم میرے اپنے تھے۔ لوگ کہتے ہیں محبت انسان کو نرم بنا دیتی ہے، مگر میری محبت نے مجھے اپنے ہی درد کے خلاف کھڑا کر دیا تھا۔ میں نے وہ سب بھلا دیا جو مجھے یاد رکھنا چاہیے تھا، اور وہ سب یاد رکھا جو مجھے بھلا دینا چاہیے تھا۔  تمہارے لیے اپنے دل کے خلاف جانا بھی قبول تھا، بس یہ امید تھی کہ ایک دن تم میری محبت کی قدر کرو گے۔ شاید تم حالات کی وجہ سے تلخ ہو گئے ہو مگر وقت گزرنے کے ساتھ تم بھی مجھے پہلے جیسی محبت کرنے لگو گے۔۔۔ مگر کچھ محبتیں انسان کو سکون نہیں دیتیں صرف صبر سکھاتی ہیں۔ آج جب پیچھے مڑ کر دیکھتی ہوں تو حیرت ہوتی ہے کہ میں نے اتنا سب کچھ سہنے کے بعد بھی تمہیں اپنے دل میں جگہ دی مگر تمہیں احساس تک نہیں ہوا۔۔  شاید یہی میری سب سے بڑی کمزوری تھی یا شاید یہی میری محبت کی انتہا تھی۔ جو میں نے ناقدری کے باوجود بھی تم سے محبت کرنا چھوڑ نہیں سکی۔۔ نفرت بہت پہلے ہو جانی چاہیے تھی، مگر افسوس... محبت نفرت سے زیادہ ضدی نکلی۔۔ دیکھو آج بھی تم سے نفرت نہیں ہوئی بس خود کو سمجھایا ہے کہ اب صرف صبر کرنا ہے😊❤️‍🩹

About