@ansthetic02: میں یوسف کی طرح کنویں میں ہوں: ... اندھیرا گہرا ہے مگر امید زندہ ہے مجھے یقین ہے کہ میرا رب مجھے بھولا نہیں بس آزمائش کی رات ابھی باقی ہے- زخم بھی ہیں تنہائی بھی ہے، مگر دل کو خبر ہے کہ ہر کنواں آخرکار مصر کی راہوں تک لےجاتا ہے-آج لوگ پہچان نہیں رہے، کل یہی وقت میری پہچان بنے گا- کیونکہ صبر کرنے والوں کی کہانی ہمیشہ انتظار کے بعد ہی مکمل ہوتی ہے ...مجھے انتظار ہے اس قافلے کا جو تقدیر بدلنےآتا ہے، اور ثابت کر دیتا ہے کہ مولا دیر کرتا ہے... اندھیر نہیں !! 🌸🥺🙏😢 #fypシ #unfreezemyacount #viraltiktok #sad #fyp