@fdofficial1: دفن ہیں مجھ میں کتنی رونقیں مت پوچھو اجڑ اجڑ کے جو بستا رہا وہ شہر ہے مجھ میں تم نہیں سمجھو گے اس بات کا درد جس میں پہلے پانے کی اور پھر بھلانے کی#caption #fyp #viral #foryou #unfreezemyaccount
تین چیزیں سکون کو تباہ کر دیتی ہیں اداسی، تنہائی اور بہت زیادہ سوچنا😔😒
2026-06-03 18:40:50
7
1234567890 :
2026-06-03 18:30:42
6
🦋⃟🖤Mΐ🅽e🍷 :
محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے... ہم بار بار اُن لمحوں میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھیں، قہقہے تھے، اور دل کو سکون دینے والی قربت تھی۔
لیکن زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے ہر خوشی ہر خواب بر احساس ادھورا رہ گیا ہو۔ دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار صرف ایک بار سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا ... مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے، اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔
وہ کمی جو دل میں رہ جاتی ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی۔ انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے، .... کتنا ترستا ہے، کتنا ٹوٹ چکا ہے
آخر میں بس ایک ہی سچ رہ جاتا ہے کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا میں .... ہمیشہ زندہ رہتے ہیں
اور ہم... ہم بس اُن کے حصے کی محبت، اُن کے حصے کے خواب، اُن کے حصے کے آنسو اپنے دل میں چھپائے زندگی گزارتے رہتے ہیں🥺🥺🥺
2026-06-04 04:49:43
6
md sumon :
2026-06-04 08:01:44
4
md yeasin sorkar :
কান্না করি যার জন্য সে তো আমার না ''''
আমি বুঝি কিন্তু আমার মন বোঝে না.!
❤️🩹💔 😭🥀
2026-06-05 05:45:35
6
⁴T⁶🍷 𝘽𝙍𝘼𝙉𝘿 🍷 :
💔💔💔🥹🥹🥹
2026-06-03 06:33:54
5
A B M Sindhi :
بيشڪ
2026-06-06 11:57:45
4
অ পে ক্ষা❤️🩹⏳ :
Alone Brother 🥹🫶❤️🩹
2026-06-12 19:25:28
0
sadiaally20 :
Kash😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-14 03:43:57
0
یکطرفہ محبت🪶🌸 :
مل جائے تو قدر نہیں کرتے
ویسے مخلص دلوں کو ترستے ہیں لوگ 😥
2026-06-12 15:23:40
1
Lôkál Hèro Zìhád :
লেয়ার নামে
2026-06-09 03:00:33
0
Muneer Ahmed :
نصیب کے بارے میں کیا کہوں ❤️🩹
جو دل نے چاہا وہ کبھی ملا ہی نہیں 🦋❤️🩹
2026-06-02 20:54:15
7
bahramand khan :
Hyyy🥺
2026-06-12 10:20:33
0
سونا وڑائچ 🥀 :
heyeee mohabbat ❤️😫
2026-06-12 15:58:39
0
Dr 👨⚕️ :
My deram really love 🥺
2026-06-09 05:31:58
0
To see more videos from user @fdofficial1, please go to the Tikwm
homepage.