ہم زندگی میں کتنے بھی آگے نکل جائے کہیں نا کہیں کسی نا کسی جذباتی لمحے کی قید میں ہوتے ہیں
2026-06-05 20:24:32
92
𝑰︎𝒕︎𝒔︎ 𓆩𝒁𝒐𝒉𝒂𝒊𝒃𓆪🎀 :
گزرے ہیں عشق والے اُس مقام سے
نفرت ہو گئی ہے عشق کے نام سے
وہ زخم دے گیا کچھ اِس طرح ہمیں،
اب خوف آتا ہے محبت کے انجام سے۔
2026-06-04 07:16:19
23
Syed Aizaz Gillani :
تیرا جانا تو کب کا قبول کر لیا ہے
پر تیرا بار بار یاد آنا بہت اذیت دیتا ہے 🥺🥀
2026-06-05 02:44:37
37
𝕄𝔸𝕃𝕀𝕂 𝕊𝔸ℍ𝔸𝔹 𝕊𝔾𝕂 :
مدتوں بعد جب اسکو دوبارہ دیکھا تو سمجھا
کیوں پہلی محبت پہلی ہی ہوتی ہے
2026-06-04 12:12:33
16
R🌷 :
کسی کا محل دیکھ کر اپنی جھونپڑی جلانے والے اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ سکون دیواروں کی اونچائی میں نہیں، دل کے اطمینان میں ہوتا ہے۔ انسان اگر دوسروں کی چمک دیکھ کر اپنی زندگی سے نفرت کرنے لگے تو وہ کبھی شکر کی دولت نہیں پا سکتا۔ ہر شخص اپنی قسمت، اپنی آزمائش اور اپنے وقت کے ساتھ جیتا ہے، اس لیے دوسروں کی نعمت دیکھ کر جلنے کے بجائے اپنی نعمتوں کی قدر کرنا سیکھیں 🌸🦋
2026-06-08 06:24:06
8
❤️ :
yar bolti hon nafrat ha laken kah na kah abi be mohbat wo sakas Bolta nai yar😭
2026-06-07 16:11:33
7
฿Ⱨ₳₮₮ł Ø₦ ₮Ø₱ 333 🔱👑👽 :
حشر کے میدان میں بی میں اللّه سے کھو گا کے مجھے اس سے محبت ہے 🥹🥹😭😭
2026-06-05 07:54:19
13
Ayan ❤️ :
ہم زندگی میں کتنے ہی کیوں اگے نہ بڑھ جائیں کسی خوشی میں کسی تکلیف میں وہ یاد ا ہی جاتا ہے جب وہ یاد اتا ہے تو سانسیں رک جاتی ہے اور دل کہتا ہے کاش محبت کبھی کی ہی نہ ہوتی یا پھر ہم کبھی بچھڑے ہی نہ ہوتے
2026-06-07 05:22:51
13
PUKHTOON 🚩 :
میں نے جب بھی تمہیں دیکھا تم سے بات کی مجھے تم سے اور بھی زیادہ محبت ہوئی۔🤍🥀🫠
2026-06-04 21:31:11
7
unknown :
مٹی ہے حقیقت میری مٹی میں مل جانا ہے
پھر اوقات کیسی؟ غرور کیسا؟ عروج کیسا؟ زوال کیسا؟💔
2026-07-21 20:15:50
8
sᴀᴍɪ ♡ :
اکثر زیادہ سنمبھالنے پر چیزیں کھوجاتی ہیں❤️
2026-06-07 02:45:33
16
❤️ayesha❤️ :
:ایسا نہیں کہ تیرے سوا کوئی نظر نہیں اتا درحقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
2026-06-10 05:03:32
7
♥𝓼ค𝓷𝓳น🕊 :
پھر یادیں ہی رہ جاتی ہیں__
لوگ تو چلے جاتے ہیں 🕊❤🥀
2026-07-25 19:32:04
7
QAZi G :
مدتوں بعد جب اسکو دوبارہ دیکھا تو سمجھا
کیوں پہلی محبت پہلی ہی ہوتی ہے
2026-06-04 05:29:48
11
zohra :
caption 😭🫶
2026-06-06 16:32:14
8
@moody _ patels :
muddaton bad jab us ko doobara dekha to pata chala ky pehli muhabbat pehli hi.hoti hai
2026-07-09 16:00:31
5
𓆰𝙏𝙃عː͢𝐀𝐌𝐈𝐑⟵ ̠̽͢✮⃝🥰 :
kyon hoti hai
2026-06-08 00:23:05
5
𝑨𝒊𝒋𝒂𝒛 𝑨𝒍𝒊 :
𝒉𝒚😢
2026-06-04 18:19:50
7
ZAMEER GONDAL 🚬🚬🩹 :
خوش نصیب ہو جو دوسری بار دیکھ تو لیا
2026-06-02 20:47:27
22
ᴱˣᵖᵉⁿˢⁱᵛᵉ ᵍⁱʳˡ🎀🤍 :
i hate love 🥺💔
2026-06-04 06:46:57
10
Choudحary..♟️🚬⚠️ :
caption
2026-06-05 16:17:18
8
Ali Zain :
khush naseeb ho Jo Phr sy dekh lia
2026-06-03 17:09:51
9
🦅چوهان صاحب🔥😎🇰🇼 :
2026-06-03 16:06:21
6
nain🌸 :
مدتوں بعد جب دوبارہ اس کو دیکھا تو سمجھا کیوں پہلی محبت پہلی ہی ہوتی ہے❤️
2026-07-13 06:06:47
4
To see more videos from user @aesthetic.vibes2191, please go to the Tikwm
homepage.