@jehad5151: #شہید_جہاد_مغنیہ🕊🥺 مَن كُنْتُ مَوْلَاهُ فَهٰذَا عَلِيٌّ مَوْلَاهُ ❤️ "جس جس کا میں مولا ہوں، اُس اُس کے یہ علیؑ مولا ہیں۔" غدیر کا یہ اعلان صرف ایک جملہ نہیں تھا، بلکہ حق و ولایت کا وہ چراغ تھا جو قیامت تک روشن رہے گا۔ آج بھی محبتِ علیؑ ایمان کی خوشبو ہے، اور ولایتِ علیؑ نجات کا راستہ۔ غدیر نے بتا دیا کہ محمدﷺ سے وفا کا راستہ، علیؑ کی ولایت سے ہو کر گزرتا ہے۔ 🌹✨ . . #fpyシ @ȶօʍ ❤️🩹 @ياعـــﷻــــلي