@shoban__lashari76: خدا کسی سے کسی کی محبت جدا نہ کرے یا اللہ اس لڑکی کو شفا دے یہ جلد سے جلد ٹھیک ہو جائے اس کے دل پہ کیا گزر رہی ہو گیا جو اپنی موت کا سن کے انتظار کر رہا ہوگا اس لڑکی کو کینسر کی بیماری ہے کچھ دنوں تک زندہ ہے اور اس کی ابھی بھی اخری خواہش یہ ہے اپنی محبت کو پانا اس کے ساتھ شادی کرنا💔😰