@deep_vibes2.0: ... وہ میرے سامنے بیٹھی تھی آنکھوں میں وہی پرانی نمی مگر اب اس نمی میں دو بچوں کی ذمہ داری بھی شامل تھی۔ یہ وہی لڑکی تھی... میری پہلی محبت جسے میں نے کبھی اپنے خوابوں کی دنیا بنایا تھا ... مگر وقت نے اسے کسی اور کے نام کر دیا۔ میں نے خود کو سنبھال لیا تھا... یا شاید صرف یہ دکھانا سیکھ لیا تھا کہ سنبھل گیا ہوں۔ ... آج وہ واپس آئی تھی خلفہ لے کر دو معصوم بچوں کے ساتھ۔ خاموشی لمبی ہو گئی۔ اس نے دھیرے سے کہا میں واپس کچھ مانگنے نہیں آلی ... بس یہ جاننے آئی ہوں کہ کیا محبت واقعی ختم ہو جاتی ہے؟ میں نے اس کی طرف دیکھا پھر ان بچوں کی طرف ... جو بے خبر تھے کہ ان کی ماں کا ماضی میرے سامنے بیٹھا ہے۔ دل میں طوفان تھا۔ .... ایک طرف وہ لڑکا تھا جو آج بھی اسے چاہتا تھا اور دوسری طرف وہ مرد تھا جو حقیقت کو سمجھتا تھا۔ میں نے آہستہ سے کہا محبت ختم نہیں ہوتی... مگر زندگی صرف محبت پر نہیں چلتی ۔ " اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ میں نے بات جاری رکھی اگر میں تمہیں قبول کروں... تو یہ صرف تم نہیں ہو گی، یہ دو معصوم زندگیاں" بھی ہوں گی... ایک ہوتا ماضی ہوگا... ایک ذمہ داری ہوگی جو صرف جذبات سے انہیں نبھتی۔ وہ خاموش رہی۔ میں نے گہری سانس لی اگر میں ہاں کہوں ... تو یہ محبت نہیں، ایک فیصلہ ہوگا... اور اگر نہ کہوں ... تو یہ " "بے وفائی نہیں، ایک حقیقت ہوگی۔ کمرے میں خاموشی پھر لوٹ آئی۔ وہ اٹھی. ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ تم پہلے سے زیادہ سمجھدار ہو گئے ہو میں نے دل میں سوچا النهين ... بس اب میں صرف عاشق نہیں رہا... انسان بن گیا ہوں-" ... وہ چلی گئی اور میں وہیں بیٹھا سوچتا رہا .... کبھی کبھی پہلی محبت واپس آتی ہے ... مگر وہ پہلے جیسی نہیں رہتی اور ہم بھی نہیں۔ حقیقت یہی ہے مدد کا جواب ایک جیسا نہیں ہوگا۔ اور کچھ زندگی کی حقیقتوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ ر ... کچھ محبت میں سب قبول کر لیتے ہیں آپ کیا سوچتے ہیں؟ #foryoupage #tiktokteampleaseviralmyvideos🙏 #tiktokteampleasedontunderviewmyvideo
اگر محبت سچی ہو تو انسان ماضی نہیں دیکھتا، دل دیکھتا ہے۔
اگر وہ میری پہلی محبت ہو اور قسمت نے اسے دوبارہ میری زندگی میں واپس لایا ہو، تو میں اسے اس کے بچوں سمیت قبول کروں گا، کیونکہ محبت صرف کسی ایک شخص سے نہیں بلکہ اس کی پوری زندگی سے ہوتی
اب اگر وہ دس بچوں کے ساتھ بھی آۓ تو قبولِ ے ہے۔
2026-06-03 13:31:36
80
zk@zubairkhan :
کسی کا ھو کے دوبارہ نا آنا میری طرف
محبتوں میں حلالا حرام ہوتا ہے 😔😔😔
2026-06-03 11:31:53
90
Shahid Bhatti 125🕋 :
HR hall mi kabol hogi
2026-06-04 07:35:20
1
wareesha zaviyar :
مرد ساری زندگی ٹوٹتا رہتا ہےہر کوئی توڑ توڑ کر ختم کر دیتا ہے پھر بھی اپنی پہلی محبت کو دوبارہ دیکھ کر ایک نئی زندگی جیسے مل گئی ہو
2026-06-02 16:46:57
55
Faisal pikki :
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا میرے اللّٰہ نے میرے لئے بہتر سوچا تھا
2026-06-03 05:53:50
45
Meer :
اگر محبت سچی ھو تو دس بچوں کے ساتھ بی قبول ھے😭😔🥹
2026-06-03 11:39:02
28
Hasilmehmood :
In shaallah 2 bachon k saath Aa rhi hai aur Dil se qabool krny wala hon❤️wesy b wo bachy mujhe boht zyada pyary lgty hen jis ki reason mein janta hon
2026-06-03 08:18:41
29
dr AYESHA Queen 🌌 :
ha boy bato 🥺😁
2026-06-03 21:09:49
12
Rauf Malik :
:کسی کا ھو کے دوبارہ نا آنا میری طرف
محبتوں میں حلالا حرام ہوتا ہے 😔😔😔
2026-06-04 07:12:52
7
Tanveer Ahmad :
meri phli muhabat sy shadi ho chuki h😄
2026-06-02 16:52:09
19
Aliiiiii❤️🥀 :
HR hall mi kabol hogi😭
2026-06-03 10:22:58
12
☠️ :
2nahiii 10k sat qaboll haiii💞
2026-06-02 17:43:19
13
Malik Aقil Awعan :
محبت تو محبت ھوتی شادی ھو یا نہ ھو اسے کوئی فرق نہیں پڑتا وہ محبت ھی کیا جو حاصل ھو جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
2026-06-04 05:17:22
7
Khalil :
محبت میں ماضی یاد نہیں رہتا جب اللہ اپنے بندے کہ ہر گناہ معاف کر سکتا ہے تو ہم اللہ کہ بندے ہے اور محبوب کا واپس لوٹ آنا یہ کوئی عام بات نہیں اگر میرا محبوب دس بچوں کو بھی ساتھ لئے آئے تو میں قبول کروں گا 😭😭
2026-06-03 18:32:14
10
🖤([بادشاہ])🖤 :
ہاں قبول کر لو گا کیونکہ سچے دل سے محبت کی تھی یکطرفہ محبت کی تھی 😭😭😭😭
2026-06-03 06:28:41
7
UMAR AMIN,SHERWAANI003 :
yes krlegn
2026-06-04 01:56:52
1
Naeem✨️shah22 :
No because we have already shared our feelings so that's why
2026-06-03 08:51:54
1
Waqar ul Hassan :
yes offcorce Finley Yar to Yar hota h
2026-06-03 12:08:54
1
Shahzad Ayoub :
پہلی بات تو یہ سچی محبت شادی تک جاتی کہاں ہے مر جاتے ہیں لیکن کسی اور کے نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-06-02 16:34:29
22
tahirmarwat :
جاؤ اب اتر گئ ہو دل سے اب عرش کی۔ حور بھی بن جاؤ تو نہیں چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-06-03 15:08:35
10
Atif Zaman :
دوبارہ گرم کیا ہوا چائے نہیں پیتا میں تو سوچ پھر 😳
2026-06-03 08:43:38
14
It's Raja Zohaib khan 804🌹 :
اگر محبت سچی ہو تو انسان ماضی نہیں دیکھتا، دل دیکھتا ہے۔
اگر وہ میری پہلی محبت ہو اور قسمت نے اسے دوبارہ میری زندگی میں واپس لایا ہو، تو میں اسے اس کے بچوں سمیت قبول کروں گا، کیونکہ محبت صرف کسی ایک شخص سے نہیں بلکہ اس کی پوری زندگی سے ہوتی ہے۔
2026-06-03 07:54:28
6
Sani Afridi :
inshallah 💔🤲
2026-06-03 17:43:24
0
Shani Shah :
balkol
2026-06-04 00:13:23
1
Chaudhry Najeeb 121 :
:اگر محبت سچی ہو تو انسان ماضی نہیں دیکھتا، دل دیکھتا ہے۔
اگر وہ میری پہلی محبت ہو اور قسمت نے اسے دوبارہ میری زندگی میں واپس لایا ہو، تو میں اسے اس کے بچوں سمیت قبول کروں گا، کیونکہ محبت صرف کسی ایک شخص سے نہیں بلکہ اس کی پوری زندگی سے ہوتی
اب اگر وہ دس بچوں کے ساتھ بھی آۓ تو قبولِ ے ہے۔
2026-06-04 08:00:09
2
To see more videos from user @deep_vibes2.0, please go to the Tikwm
homepage.