@city21news: دیپالپور: نئی آبادی سبحان شاہ، تھانہ صدر کی حدود میں غنڈہ گرد عناصر نے ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے ایک غریب محنت کش کے گھر پر یلغار کر دی۔ ڈنڈوں اور سوٹوں سے لیس حملہ آور چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے زبردستی گھر میں داخل ہوئے اور نہتے مردوں و خواتین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ خاندان کے مطابق حملہ آوروں نے انسانیت سوز رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھر میں موجود افراد پر اندھا دھند تشدد کیا، جس سے کئی افراد لہولہان ہو گئے۔ واقعے کے بعد اہل خانہ شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہیں انہوں ڈی پی او اوکاڑہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے 🧐🧐🤔🤔 #depalpur #dpo #okara #ccd #todaynews
ن لیگ کی حکومت ھے جو کرنا ھے کرو کچھ بھی نھیں ھو گا قانون گھوڑے بیچ کے سویا ھوا ھے
2026-06-03 01:59:18
1353
️Syed Meesum Abbas Kazmi :
Cameraman Hamesha Save rehta ha Y
2026-06-05 20:41:53
0
Mahi Rajput :
Me AP ko Namaz ki dawat deti hu kia AP kabool krein gy 🥺✨
2026-06-04 08:59:04
160
Shakeel555 :
like krte jaooo
2026-06-03 07:35:18
425
🌹༄ᴾᴷ ᭄✿ʙᴀᴅɪsʜᴀʜ࿐ 🌹 :
کسی کے گھر کے اندر اس طرح سے داخل ہوجانا نہایت غلط اور غیر قانونی ہے
2026-06-03 03:22:15
546
Zoya :
ko dosti kr lo
2026-06-03 15:26:27
77
mursaleen Muawiyah :
ہر طرف انتشار لڑائی جھگڑے
یے سب کچھ
دین اسلام سے دوری کی وجہ سے ہے کہ اج ہماری عزتیں ہمارے اپنے لوٹ رہیں ہیں افسوس 😥😥
2026-06-03 05:01:02
166
عاقب شاہ :
میں لعنت بھیجتا ہوں جو تماشائی ہیں ان تماشے میں کوئی مرد کا بچہ نہیں ہے جو ان کو لگام ڈال سکے میں لعنت بھیجتا ہوں ان کی تربیت پر جو کسی غریب پہ ظلم کرے
2026-06-03 17:41:04
73
🔥 ماروی جی 💯 :
jahil awam jahil hukmaran
2026-06-05 05:34:16
5
Amjad Malik :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-06-03 15:36:44
223
ملک عظمت :
الحمدللہ ہمیں اپنے پشتون رویات پے فخر ہے ہم دوشمنی کرتے ہیں لیکن کیسی کی عزت پے وار اور گھر کی اندر داخل نہیں ہوتی ہیں
2026-06-04 00:43:36
39
Sartaj Hussain :
government of Pakistan pls stick action
2026-06-05 20:09:47
2
its_arman55 :
banana Republic Pakistan
2026-06-03 14:56:26
8
Muhammed Asif :
اَسْتَغْفِرُاللّٰه😓😓😓
2026-06-04 10:12:57
12
naseebo lal 42 :
hello police
2026-06-05 10:15:45
2
Abaan Malik :
CCD help
2026-06-05 10:40:26
1
🦋Riya Khan Princess 👑❣️ :
ufffffffffffff ya kaya ho Raha hei Pakistan mein 🙆🏻♀️🙆🏻♀️🙆🏻♀️
2026-06-03 16:48:12
20
Neem :
Handsome or Cute.
2026-06-03 08:11:05
163
Cuz gang 123 :
استغفر اللہ
2026-06-03 05:09:22
10
تنویرجٹھول110خانپور :
452 کا پرچہ بنتا ھے کم از کم دو سال ضمانت نہیں ھو گی اسکے بعد سزا علیدہ ملے گی
2026-06-03 10:35:03
164
✧ 🎀 𝒥𝓊𝓉𝓉𝒾 🎀 ✧ :
کسی کے گھر کے اندر اس طرح سے داخل ہوجانا نہایت غلط اور غیر قانونی ہے
2026-06-05 01:38:19
7
Gujranwala di shzadi ❤️❤️ :
hayyy allha maf kary abi b video bana 😳😳😳😳
2026-06-03 10:14:03
39
(🌄)(🫥)(💯)(✨)(💌)(🫶) :
koi fishship korogay ya nahin
2026-06-03 07:07:33
19
To see more videos from user @city21news, please go to the Tikwm
homepage.