@ali_l3ukhari: لکھنا وہ بیزار تھا یہ بھی لِکھنا اُس پر اپنوں کی مہربانیاں بھی تھیں لِکھنا کوئی چارہ گر کوئی ہمسفر نہیں تھا لِکھنا کے بہت سی بدگمانیاں گھیرے ہوئے تھی اُسے اور خوش فہمی یہ تھی کے کوئی چاہتا ہے اُسے...! #ali_l3ukhari #fypviralシ #aestheticvideos #foryou #chand