@ayubkhandoaba: اس ویڈیو کلپ میں سینیٹر ایمل ولی خان کو سنیے۔ انہوں نے بہت پہلے خبردار کیا تھا کہ پاکستان میں ایک بڑا طبقہ انتہاپسند سوچ اور تشدد پسند ذہنیت کا شکار ہے۔ آج کے حالات ان کے مؤقف اور خدشات کی مزید وضاحت کرتے ہیں۔ #AyubKhanDoaba #AimalWaliKhan #ANP #Charsadda