@kk_writes_07: اُن کی صُحبت میں گئے، سنبھلے، دُوبارہ ٹوٹے۔۔۔!! ہم کسی شخص کو دے دے کے سہارا ٹوٹے۔۔۔!! یہ عجب رسم ہے بِالکُل نہ سمجھ آئی ہمیں۔۔۔!! پیار بھی ہم ہی کریں دِل بھی ہمارا ٹوٹے۔۔۔ #CapCut #foryoupage #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #plzunfrezemyaccount