@words_ofpeace: انسان وہ خسارہ کبھی نہیں بھولتا جو اس نے خلوصِ دل سے کھایا ہو۔ کیونکہ دھوکہ صرف تعلق نہیں توڑتا، بلکہ اعتماد، احساسات اور سچائی پر یقین بھی مجروح کر دیتا ہے۔ وقت گزر جاتا ہے، زخم بھر جاتے ہیں، مگر مخلصی کے بدلے ملنے والی تکلیف دل کے کسی کونے میں ہمیشہ یاد رہتی ہے۔ #forypppppppppppppppp #watchtowatch🎬 #trendingvideos #viralvideo #islamicpoetry