@zeeshannazeerr: Jisko main apna bnata hn 🥹💔" #notyourzeeshan #zeeshanwrites #deepwords #zeeshanwrites1 #mzeeshannazeer ~ Dear TikTok Team Don't Under Review my Video. ~ Original High Quality Video.
عشق کے بازار میں حُسن کا میلا رہ گیا ۔
بھیڑ ہے لاکھوں کی مگر دل اکیلا رہ گیا ۔
دکھاوا کرنے والے لے گۓ محبت کا خطاب ۔
شدت سے چاہنے والا ہر انسان اکیلا رہ گیا ۔
💯🥀🥺
2026-06-03 01:56:59
140
Faaixa :
مدتیں گزر گئیں حساب نہیں کیا
نہ جانے کس کے دل میں کتنے رہے گئے ہم 🥀
pRiNcE🥀❣️
2026-06-04 15:29:04
18
Mahi Malik :
:بس ایک دم ہوئے رستے جدا پتہ نہ چلا
وہ باوفا بھی ہوا بے وفا پتہ نہ چلا
مجھے لگا تھا وہ پہلا اور میں دوسرا ہوں
میں دوسرے سے ہوا تیسرا پتہ نہ چلا
2026-06-03 15:56:29
48
Naila :
nnnnnnniiiicccceee
2026-06-03 00:09:44
38
★꧁ƤŘÎƝƇƐŜŜ꧂★ :
ہمیں چاہیے کے ہم کسی کو اپنا نہ بناے باس حدا کو اپنا بنا لے وہ کبھی نہیں بھچڑتا
2026-06-16 15:46:12
27
Subia Khoteen :
Hayeee sach bola hai takdeer per to Rona aata Hai 😔💔😭
2026-06-04 17:27:24
28
𝐀𝐒𝐇𝐎💗 :
hayeeeeeeee😭💔
dill ke bat kr di💔😭
2026-06-03 11:56:28
27
papa ki Jan❤️✨💫 :
koi friendship kar lo yaar please 🥺
2026-06-08 12:43:22
14
💞😘💞 :
sai bat ha 😳
2026-06-08 19:02:57
6
꧁♥ 𝓲𝓽'𝓼 𝓬𝓱𝓾𝓻𝓪𝓲𝓵😜🙈꧂ :
hyee 🥹💔
2026-06-17 18:17:03
12
Shahzaib shahid :
O Bhai Mafi yar
2026-06-04 13:45:13
16
user930277680472 :
🥺🥺🥺🥺kitny bdkismt han ham
2026-06-13 05:51:46
9
hina Khan :
hyeeeee🥺
2026-06-17 16:44:46
18
Salman SK :
وہ گزری گلی سے مگر وقت نمازکا تھا
رک تو جاتا میں مگر امتحان میرے ایمان کا تھا🥺
2026-06-17 16:07:08
5
sohhni kurri :
right ▶️👍
2026-06-17 03:44:43
15
Anam /u/ :
hyeeeee 🥺
2026-06-08 16:51:06
9
*_❉্᭄͜͡_ hooری♥️🦋❉্᭄͜͡* :
جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے
میری بنتی ہی نہیں کاتب تقدیر کے ساتھ
2026-06-03 09:12:57
56
Mahi ka Sukoon :
right
2026-06-03 15:52:21
17
Fiza💔 :
Mere Sath to Dhokha Hua Hai😭
2026-06-04 17:30:17
32
زوجہ زیشان ❤ :
Hanji mary sath bhi aisa hota he 🥺
2026-06-03 17:56:39
33
𝓜𝓲𝓷𝓱𝓪 𝓺𝓾𝓮𝓮𝓷 :
yr ye kmal ki bat ki usny😥
2026-06-06 14:37:14
20
ヅ.sᎪنᎳᎪᏞ bᎪᏞᎾᏟh🍂 :
@☂٨ـﮩﮩ❤عادی مرزا 𝆺𝅥⃝🧸❥❥:محبت میں جدائی کا آ جانا، راستوں کا بدل جانا، یا کسی کا ہمیشہ کے لیے دور چلے جانا بے شک ایک بہت بڑا دھچکا ہوتا ہے۔ انسان روتا ہے، تڑپتا ہے، اور وقت کے ساتھ ساتھ اس خالی پن کو قبول کرنے کی کوشش بھی کر دیتا ہے۔ لیکن اس سارے عمل میں ایک تکلیف ایسی ہوتی ہے جو روح کی گہرائیوں میں اتر جاتی ہے، جس کا کوئی علاج نہیں ہوتا اور وہ تکلیف یہ نہیں ہے کہ "تم نے مجھے چھوڑ دیا۔"
جدائی کو تو شاید دل کسی نہ کسی بہانے، قسمت کا کھیل سمجھ کر یا وقت کی مجبوری مان کر قبول کر ہی لیتا ہے، لیکن جو چیز انسان کو اندر سے بالکل کھوکھلا کر دیتی ہے، وہ یہ ہے کہ "میرا یہ یقین ٹوٹ گیا کہ تم کبھی ایسا نہیں کرو گے۔"
جب ہم کسی سے سچی محبت کرتے ہیں، تو ہم اسے صرف اپنے دل میں جگہ نہیں دیتے، بلکہ اپنے پورے وجود کا مان بنا لیتے ہیں۔ ہم دنیا کی ہر چیز پر شک کر سکتے ہیں، خود اپنی ذات پر سوال اٹھا سکتے ہیں، لیکن اس ایک انسان پر ہمارا یقین اندھا ہوتا ہے۔ ہم زمانے بھر کی تلخیوں کے سامنے اس شخص کے نام کی ڈھال بنا کر کھڑے ہو جاتے ہیں، یہ سوچ کر کہ چاہے پوری دنیا ہمارے خلاف ہو جائے، چاہے حالات کتنے ہی سنگین کیوں نہ ہوں، وہ ایک ہاتھ ایسا ہے جو کبھی میرا ساتھ نہیں چھوڑے گا۔
جب وہی ہاتھ چپکے سے اپنا دامن چھڑا لیتا ہے، تو تکلیف اس بات کی نہیں ہوتی کہ اب ہم اکیلے رہ گئے ہیں۔ تکلیف اس صدمے کی ہوتی ہے کہ جس چہرے کو ہم نے اپنے سکون کا ضامن سمجھا تھا، وہی چہرہ اتنی بے رخی سے بدل کیسے گیا؟ وہ زبان جس سے ہمیشہ ساتھ نبھانے کے دعوے جھڑتے تھے، وہ اتنی جلدی خاموش یا اتنی تلخ کیسے ہو گئی؟
🙏
2026-06-12 08:52:56
5
To see more videos from user @zeeshannazeerr, please go to the Tikwm
homepage.