@lost.trust.tales: وہ آیا بھی خود تھا اور گیا بھی خود مگر میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں اُس نے پہلی بار مجھے خود سے دور کیا تھا 🥀😔 وہ آیا بھی خود تھا اور گیا بھی خود تھا،، مگر عجیب بات یہ ہے کہ اُس کے آنے اور جانے کے بیچ جو کچھ ٹوٹا، وہ سب میرا تھا۔ وہ لمحے جو کبھی امید بن کر دل میں اترے تھے، اب یاد بن کر آنکھوں میں رہ گئے ہیں، اُس نے نہ وعدہ مانگا، نہ اجازت لی تھی، بس ایک خاموش دستک دے کر میری پوری دنیا میں اُجالا کر گیا اور پھر ایک دن، اسی خاموشی سے واپس لوٹ گیا جیسے کبھی آیا ہی نہ ہو۔ میں آج بھی حیران ہوں کہ کچھ لوگ زندگی میں آ کر بھی اتنے غیر محسوس کیوں رہتے ہیں اور جاتے ہوئے اتنا شور کیوں چھوڑ جاتے ہیں جو صرف دل سن سکتا ہے۔ وہ شاید اپنی کہانی مکمل کر کے چلا گیا مگر میری کہانی کے کئی باب ادھورے چھوڑ گیا، دُکھ یہ نہیں کہ وہ چلا گیا، سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ اُس کے جانے کے بعد بھی اُس کی موجودگی میرے اندر سے ختم نہیں ہوئی،، وہ اب بھی کہیں نہ کہیں میرے احساسات کے کونے میں زندہ ہے، بس فرق اتنا ہے کہ اب وہ سامنے نہیں آتا صرف چپکے چپکے اس کے خیال اس کی یاد خلل ڈالتی ہے میری سوچوں میں،،🥀😔 #fyp #fypシ゚ #losttrusttales #chailovers #tealover
mard nhi rota 🥺
wo ourat ko chorne s pehly dari ka intezam kr chuka hta h🥺
2026-06-04 08:25:37
3
دیوانِیت :
آسان لفظوں میں میری دُنیا ختم ہو گئی ہے اُس اِک شخص کے جانے سے
2026-07-12 00:13:46
4
Nadeem 342GB :
yes😞
2026-07-13 06:53:11
2
🅷🆄🆂🆂🅰🅸🅽 :
Bilkul Main Rota Ho Us K Leye 😭😭😭😭
2026-07-13 10:55:22
2
Arain 🇵🇰/🇸🇦 :
but os ko acting lgey
2026-06-04 19:40:06
1
UNIQUE ERROR 🫰 :
If peace had address It would be here
2026-06-06 18:36:21
1
Fairy🧚 :
phr wo chorta hi q ha
2026-06-20 07:07:28
0
Tanvir Ahmad 786 :
10-year roye Hain hum uskailye 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-03 20:03:17
1
ᴍᴏʜꜱɪɴ :
تم نے شام دیکھی ہے ڈھلتی ہوئی
تم نے دل ڈھلتے ھوے کہا دیکھے ھے
🙃🖤🫡
2026-06-11 20:08:59
4
Dr Faisal Bukhari :
بالکل رو سکتا ہے
2026-07-17 17:41:10
0
♥️TOسIF AWAN :
Bilkul 🥺🥺
2026-07-13 10:37:56
2
BObby Rajput 👑 :
ma bht zada R0ya hn us k0 lh0ny k Dr sy JB us ny aik dm sb khtm kia t0 ma pgl h0 gya tha
2026-07-20 18:50:27
0
*ᥫ᭡Muhammad Shahzad GUجAAR ᥫ᭡* :
♥️♥️وہ آیا بھی خود تھا اور گیا بھی خود مگر میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں اُس نے پہلی بار مجھے خود سے دور کیا تھا
وہ آیا بھی خود تھا اور گیا بھی خود تھا مگر عجیب بات یہ ہے کہ اُس کے آنے اور جانے کے بیچ جو کچھ ٹوٹا، وہ سب میرا تھا۔
وہ لمحے جو کبھی امید بن کر دل میں اترے تھے، اب یاد بن کر آنکھوں میں رہ گئے ہیں، اُس نے نہ وعدہ مانگا، نہ اجازت لی تھی بس ایک خاموش دستک دے کر میری پوری دنیا میں اجالا کر گیا اور پھر ایک دن اسی خاموشی سے واپس لوٹ گیا جیسے کبھی آیا ہی نہ ہو۔
میں آج بھی حیران ہوں کہ کچھ لوگ زندگی میں آ کر بھی اتنے غیر محسوس کیوں رہتے ہیں اور جاتے ہوئے اتنا شور کیوں چھوڑ جاتے ہیں جو صرف دل سن سکتا ہے۔ وہ شاید اپنی کہانی مکمل کر کے چلا گیا مگر میری کہانی کے کئی باب ادھورے چھوڑ گیا، دُکھ یہ نہیں کہ وہ چلا گیا، سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ اُس کے جانے کے بعد بھی اُس کی موجودگی میرے اندر سے ختم نہیں ہوئی وہ اب بھی کہیں نہ کہیں میرے احساسات کے کونے میں زندہ ہے، بس فرق اتنا ہے کہ اب وہ سامنے نہیں آتا صرف چپکے چپکے اس کے خیال اس کی یاد خلل ڈالتی ہے میری سوچوں میں👌
2026-06-03 13:39:05
1
gazal :
no
2026-06-03 06:58:34
1
M. Hasnain Haider Alvi :
yes..😞😞😞
2026-06-05 03:54:49
1
Anas Khan🫀 :
hhh❤️🩹😭
2026-06-10 03:13:34
1
Mehar khan :
niiiiii😢
2026-06-03 02:03:41
1
𝐒ん𝚊ოᶓᵉṛ :
yes
2026-06-03 18:57:55
1
♞ ✘❍ خرم کبیر سپرا ×͜× ♛ :
شاعری ہو، تاریخ ہو یا عام زندگی، دنیا کے مضبوط سے مضبوط مرد بھی سچی محبت اور گہرے رشتے کو کھونے کے بعد روئے ہیں۔ یہ اس کے کمزور ہونے کی دلیل نہیں، بلکہ اس کے مخلص اور باوفا ہونے کا ثبوت ہے۔
2026-06-03 03:45:30
5
pür bash 🖤🖤🖤 :
rota h bht
2026-07-09 10:28:38
0
BObby Rajput 👑 :
bht kh0fnak tha sb 😫🥺😭
2026-07-20 18:50:48
0
Ziddi_Baloch A-Z :
Khan. gg
2026-07-18 08:26:37
0
HAIDER.E.KARAR,♥️♥️♥️ :
aur jb wo mard rota hai to phir b use thukra Dia jata hai us ki qadar nhi ki jati mgr wo khamosh ho jata hai aur kabar tk usi ka rehta hai mgr use Apne samne nhi dekhna Chahta
2026-07-19 12:20:47
0
🇦 🇩 🇳 🇦 🇳 :
میں نے تیری خامیوں سے بھی محبت کی 🍂
تو میری محبت سے بھی محبت نا کر سکا🌚
2026-07-15 18:40:41
2
baglool :
or wo aurt bhi ro skti Jo loyal Hoti or murd bhi
2026-06-03 21:27:48
1
To see more videos from user @lost.trust.tales, please go to the Tikwm
homepage.