@fanitypist2: ہم تو مٹ جائیں گے پر غیرت پہ حرف آنے نہ دیں ہم جیتے ہیں سر اٹھا کر، مریں گے وقار کے ساتھ! . عزتِ نفس انسان کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے جس پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ جھک کر سو سال جینے سے بہتر ہے کہ انسان غیرت اور اصولوں کے ساتھ ایک دن جیے۔ #viral #status #real #trendingnow #fyp