@ptiofficial: گلگت حلقہ 3 جوتل میں پاکستان تحریک انصاف و مجلس وحدت المسلمین کے مشترکہ امیدوار سید سہیل عباس شاہ کی شاندار ریلی، عوام نے بھرپور شرکت کرکے تبدیلی اور عوامی نمائندگی کے حق میں اپنا واضح پیغام دے دیا۔ انتخابی جوش و جذبہ عروج پر، جوتل میں کارکنان اور عوام کا تاریخی استقبال۔ انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی #گلگت_بلتستان_کپتان_کا