@w.a.l.i.01: زندگی میں ہر چیز وقت پر نہیں ملتی، کچھ خواب دیر سے پورے ہوتے ہیں، کچھ لوگ دیر سے ملتے ہیں، اور کچھ کامیابیاں بہت انتظار کرواتی ہیں۔ لیکن جو لوگ صبر کرتے ہیں، محنت کرتے ہیں اور اللہ پر بھروسہ رکھتے ہیں، ان کی کہانی ہمیشہ خوبصورت بنتی ہے۔ ✨ کبھی اپنی رفتار کو دوسروں سے مت ملو، ہر انسان کا سفر الگ ہے۔ جو آج تمہارے پاس نہیں، ہو سکتا ہے کل تمہاری قسمت کا سب سے خوبصورت حصہ بن جائے۔ بس خود پر یقین رکھو، آگے بڑھتے رہو، اور کبھی ہمت مت ہارو۔ ❤ #fyp #foryou #viral #trending #tiktokviral
اگر پسندیدہ شخص بولے کہ تمہیں مجھ سے بھی اچھا شخص ملے گا تو سمجھ جانا اسے اس کا پسندیدہ شخص مل چکا ہے 😊
2026-06-03 10:17:54
76
pagli :
::مختصر یہ کہ جہاں احساس نہ ہو🍂
وہاں خود کو ضائع نہیں کرتے 💔
2026-06-07 18:50:48
11
M❤️ka hu Yar :
زندگی میں ہر چیز وقت پر نہیں ملتی،کچھ خواب دیر سے پورے ہوتے ہیں،کچھ لوگ دیر سے ملتے ہیں اور کچھ کامیابیاں بہت انتظار کرواتی ہیں۔ لیکن جو لوگ صبر کرتے ہیں، محنت کرتے ہیں اور اللہ پر بھروسہ رکھتے ہیں ان کی کہانی ہمیشہ خوبصورت بنتی ہے
کبھی اپنی رفتار کو دوسروں سے مت ملو،ہر انسان کا سفر الگ ہے۔اور جو اج تمہارے پاس نہیں ہے ہو سکتا ہے کل تمہاری قسمت کا سب سے خوبصورت حصہ بن جائے۔بس خود پر یقین رکھو، اگے بڑھتے رہو اور کبھی ہمت مت ہارو۔
2026-06-04 05:53:03
8
Asim Arain💫 :
* انسان اپنا ٹوٹا ہوا مان، لاحاصل دعا ❤️🩹*
*اور بے انتہاء محبت کبھی نہیں بھولتا 💔🥹
*سب سے گہرا درد وہ ہوتا ہے جو دکھائی نہیں دیتا ؛انسان ہنستا رہتا ہے ،لوگوں سے ملتا جلتا رہتا ہے ...لیکن اندر ہی اندر ٹوٹتا چلا جاتا ہے*✨
```کوئی نہیں جانتا کہ اس کی مسکراہٹ کے پیچھے کتنی کہانیاں دفن ہیں ؛ کتنے ہی زخم ہیں جو صرف وہی محسوس کرسکتا ہے```` ❤️🩹
`~♡Rimsha🤎`
2026-06-06 03:41:54
7
Faizan GujjAR منڈی بہاوالدین :
جب دن زوال کے ہوں تو،
کسی کے چھوڑے ہوئے بھی چھوڑ جاتے ہیں۔"
2026-06-08 18:55:27
9
🎀قراۃالعین🎀 :
Jo Aziz houn unk lia masroofiyat Mai b time nikl ata hai 🫠🫠
2026-06-06 02:19:50
5
it's Queen 👑 :
reality
2026-06-04 07:14:52
10
Atif Ali 🖤🥂 :
😳:ہر کوئی ہارا ہوا ہے کوئی اپنوں سے کوئی اپنے آپ سے!
2026-06-04 06:34:02
7
الفازک 🥀 :
صرف ایک بہانے کی تلاش میں ہوتا ہے ، نبھانے والا بھی ، اور جانے والا بھی ۔۔🌴🍁