@b_r_o_k_e_n_57: صبر کا ہاتھ پکڑ کر ہم کاٹ لیں گے یہ زندگی شرط بس اتنی ہے کہ آخر میں تم میرے ہو جاؤ طویل رات کا کوئی گلہ نہیں ہے مجھے اگر وہ چاند میری زندگی میں آ جائے جب دل میں سچی محبت اور پانے کی تڑپ ہو تو طویل سے طویل انتظار بھی ایک خوبصورت سفر بن جاتا ہے۔ خدا کرے آپ کا یہ صبر رنگ لائے ..... اور آپ کو آپ کی چاہت مل جائے۔۔💔 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #fypage #poetry #poetrystatus #poetrylover @Fallowers @Poetry
Elahiiiiiiiiiiii Ameeeeeeeeen Suma Ameen In Sha Allah es sal Hume mherm bna do kudaya please 40 Ameen 🙏 🫂🤲🌄🌧️
2026-06-05 15:40:57
10
Laj Apparel :
my 15 saal sy intazar my hi hon.😢🥺
2026-06-03 17:28:02
17
A💔M Ak47 :
😭🤲پاکیزه ترین محبت شاید یہی ہوتی ہے کہ تم کسی ایک شخص سے ہے حد محبت کرو اور پھر اس کی خوشی کو اپنی خواہشوں سے اوپر رکھ دو یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ کبھی تمہارا نہیں ہو سکتا کہ اس کے نصیب میں تمہارا نام نہیں لکھا، پھر بھی دل میں کوئی شکوہ نہ رکھو کیونکہ محبت صرف پانے کا نام نہیں محبت تو کبھی کبھی خاموشی سے دور کھڑے ہو کر کسی کی مسکراہٹ دیکھنے اور دل ہی دل میں شکر ادا کرنے کا نام ہے وہ خوش ہو بس یہی دعا رہ جائے اور یہی محبت کی سب سے خوبصورت پہچان بن جائے
2026-06-05 06:05:07
9
Bobi sagar❤️ :
Allhmdulillah 1/1/2017
2026-06-04 11:41:48
12
Mriam Fatima :
10 sal sy intzar
2026-06-05 10:49:05
5
B🩵 :
بہت لمبا انتظار کرنے کو تیار ہوں میں
اگر آخر میں وہ مل جائے 🩵
2026-06-05 14:32:54
9
Azizkhan :
2026-06-04 15:04:30
5
tosif randhawa 🖤 :
چند لوگ ہی رکھیں گے یاد مجھے
ہر ذہن کا مسئلہ نہیں ہوں میں
2026-06-04 01:17:11
12
Muhammed ismail :
انتظار امید ایک دھوکاہے زندگی میں اگر کچھ حاصل کرنا ہے تو کوشش کرو اپنی زندگی سے دھوکا مت کرو
2026-06-05 11:46:22
6
🦋✨𝓜ǟ𝗹ⲓᴋ𝚀ǟᵐꪋŕ✨🦋 :
حسرتیں کچھ اور تھیں
وقت کی التجا کچھ اور ہے
کون جی سکا ہے زندگی اپنی مرضی سے
دل چاہتا کچھ اور ہے اور ہوتا کچھ اور ہے
2026-06-03 15:20:22
7
ghulam831 :
تین سال چار ماہ سے یہی انتظار ہے😭😭😭😭
2026-06-04 11:47:51
6
herbal.rosemary :
💔 یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ہے
پایا نہیں جس کو اسے کھونا بھی نہیں ہے
2026-06-05 15:10:41
5
SHAH, G :
صحراوں میں ڈھونڈتا ہوں سمندر کی ادائیں،
مجھ کو میرے مزاج کی دنیا نہ مل سکی_
شاہ جی
2026-06-04 05:28:19
8
Aman Abbas Nissoana :
Hyyyyyy 😭😭😭😭
2026-06-05 15:45:44
2
Ahmad______jutt :
same here 💔💔💔
2026-06-05 16:57:08
2
😍 :
مجھے ملا ہی نہیں کچھ میری پسند کا
ورنہ میں بتاتا حاصل کی قدر کسے کی جاتی ہے
2026-06-07 09:41:34
3
آکاش 🥀 :
afsoos 🥀
2026-06-04 15:44:01
4
Bhatti :
اے خدا ! پھر سے اک بار بنامجھے
اب کی بار میں اپنا خیال رکھوں گا۔
2026-06-05 18:40:31
3
RAMZAN GUJJAR 271,,JB :
very nice video
2026-06-05 09:27:56
2
༺𝐏𝐀𝐑𝐕𝐄𝐙.𝕵𝐔𝐓𝕿༻ :
لوگ کہتے ہیں محبت نہ ملے تو اسے چھوڑ دو۔!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک بات توبتاؤ دعا قبول نہ ہو تو خدا بدل لیتے ہو کیا ❤️
2026-06-05 17:54:40
2
abidkhanbloch3s :
2026-06-05 09:54:52
2
دل معاف کر ولا محبت کو نہ کری :
انتظار کر کے بھی نہ ملے تو دل اندر سے مر جاتا ہے 😭😭😭
2026-06-05 03:56:34
4
To see more videos from user @b_r_o_k_e_n_57, please go to the Tikwm
homepage.