@perdesi_sahab: اللہ سونڑیاں کوئی شعے نہ تیرے کولو منگدا بس تیرے کولو ایو دعا ہے کہ میرے ماں پیو نوں سلامت رکھی جیسے میں گھر نہیں ہوتا تو وہ تجھ سے میرے سلامت رہنے کی دعا کرتے رہتے ہیں اسی طرح انہیں بھی ہمیشہ سلامت رکھنا کیونکہ ماں باپ جیسا کوئی نہیں اس دنیا میں یہ دنیا ماں باپ کے بغیر منافقت سے بھری واحد ماں باپ ہیں جو آپ کے ساتھ آخر تک رہیں گے ورنہ دنیا کا کوئی انسان بھی آپ کے ساتھ نہیں ہوگا اللہ سے یہی دعا ہے کہ اے اللہ میرے امی ابو کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھنا آمین ۔ 🫀🌚🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfreezmyaccount #foryou #poetry