@diy_af: Konten Jadi Lebih Menarik dengan Lagu yang Lagi Treding #kontentiktok #laguviral #tiktokviral

Helnidaa
Helnidaa
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 03 June 2026 02:45:16 GMT
3542
22
1
7

Music

Download

Comments

choyajoy
Choya_149 :
2026-06-04 08:06:38
0
To see more videos from user @diy_af, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ لوگ ہوتے ہیں نا جو بظاہر بہت ہنستے ہیں، بہت خوش رہتے ہیں دوسرے لوگ ان کو دیکھ دیکھ کے سوچتے ہیں یا اللہ کاش میری بھی زندگی ایسی ہوتی ہے، لیکن کوئی نہیں جانتا اس انسان کے اندر کتنی جنگیں چل رہی ہوتی ہیں، کتنی آزمائشیں ہوتی ہیں جن کا بوجھ اس کو رات کو سونے نہیں دیتا، کتنے دکھ ہیں جو اس نے کسی سے نہیں کہے، کتنی حقیقتیں ایسی ہیں جن کو جان لینے کے بعد وہ ٹوٹ گیا ہے، کتنے ہی رشتے ایسے ہیں جن کا اصلی چہرہ دیکھنے کے بعد وہ چھوٹ گئے ہیں، زندگی ہر ایک کے لیے بے رحم ہوتی ہے، آزمائشیں ہوتی ہیں، نعمتیں بھی ہوتی ہیں، لیکن کسی بھی شخص کو پرفیکٹ زندگی نہیں ملتی، لیکن کچھ لوگ ہوتے ہیں جو اپنی زندگی کو پرفیکٹ دکھاتے ہیں اور لوگ ان سے حسد کرتے ہیں، ان پر رشک کرتے ہیں، ان کے جیسا بننا چاہتے ہیں، لیکن ان کے اندر کی توڑ پھوڑ، روح کے زخموں سے کوئی واقف نہیں ہوتا، اسی لیے کہتے ہیں کہ کسی کی بھی ظاہری حالت سے نتیجہ اخذ نہ کرو، اگر لوگوں کا دکھ ان کے دل کی بجائے ان کے ماتھے پر لکھا ہوتا تو تم جن سے حسد کرتے ہو ان پر ترس کھاتے۔۔۔❤️‍🩹

About