@rahat_writess: اگر کبھی دل بدل جائے تو الزام مت دینا، بس اتنا بتا دینا کہ اب میری ضرورت باقی نہیں رہی، میں خاموشی سے تمہاری زندگی سے نکل جاؤں گا مگر تمہاری خوشیوں کی دعا کبھی نہیں چھوڑوں گا🕊 #rahat_writess #fyppppppppppppppppppppppp #viral #foryou #foryoupage