زندگی کا بہت بڑا ارمان جو پورا نہ ہوسکا۔خالد حسنین خالد کو سننا
2026-06-03 07:44:10
88
Malik Muhammad Abdullah Awan :
میرا ذوق کہتا ہے کہ اس وقت خالد حسنین خالد صاحب نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وبارک وسلم کی خدمت میں حاضر ہوں گے اور یہی شعر پڑھ رہے ہونگے اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وبارک وسلم اپنے جلوے دکھا رہے ہونگے
2026-06-08 06:19:19
26
Masoom Bacha 👑✌️ :
گل ساری سرکار دی اے 🥰
2026-06-03 13:31:36
39
Raja Tajamal chakwalia 🇶🇦 :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ .
○كُلُنَفْسٍ ذَآئِقَةُالْمَوْت○
اَللّٰهُمّاغْفِرْلِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمّمَنْاَحْيَـيْتَهٗ مِنّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْتَوَفّيْتَهٗ مِنّا فَتَوَفّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ.
اللّہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے-اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمـــــيـن ثم آمیـــــــــــــــــن یا ربـــــ العالمیـــــن
2026-06-03 11:33:41
13
خادم حسین رضوی چینل :
خالد حسین خالد کی عظمت کو سلام
2026-06-03 11:34:36
47
Rao Muneeb :
اس ویڈیو میں مکمل کلام سینڈ کرنا یار پلیز
2026-06-03 12:29:27
8
♡▪︎•𝐌ᚱ•▪︎♡S_A_H_I_L 👑 :
زکر مصطفئ اور خالد حسنین خالد کا آپس میں ایک بہت ہی گہرا تعلق تھا ❤️
دنیا والوں سمجھو نہ گل خالد حسین خالد دی نہ ہی نعت دی اے گلِ ساری سرکار دی اے 💞🫀 گل ساری سرکار دی اے 💞
2026-06-09 06:58:58
6
Muhammad Arshad :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
عشقِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-06-04 04:09:01
6
saim ali :
jb insan khaalis tor py apny parwardigar or us k habeeb e pak P.B.U.H ki qurbat or ishq mai. ho to zamanap k qadmo mai hota hai...ALLAH pak hum sb ko khaalis ishq e habeeb ata farmain ameen
2026-06-05 08:29:33
9
Qamar_ul_zaman :
Allah bagdadi sab ko SAHAT ata farmay our ustad g par karam farmay Mera Rab
2026-06-07 16:50:09
4
saad_0126 :
عشق مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی انتہا❤️
2026-06-05 08:08:29
10
👑khokhar bhai👑💯295🏴☠️ :
زندگی کا بہت بڑا ارمان جو پورا نہ ہوسکا۔خالد حسنین خالد کو سننا😭🥺