@akhlaq_24: تمہاری یہ چند دنوں کی محبت میری زندگی کے سارے شوق کھا گئی۔۔۔ یقین مانو یہ لمحے صدیوں کا قرض لگے۔۔۔ تمہارے ساتھ گزرے پل دل کے سب خواب چھین گئے۔۔۔ میں خوشیوں کے بیج بوتا رہا، تم غم کی فصل کاٹتی رہیں۔۔۔ ہنسی کا جو ذائقہ تھا وہ اب کڑوا لگتا ہے۔۔۔ خواہشوں کے سارے رنگ تمہارے بغیر پھیکے ہوگئے۔۔۔ رات کی نیندیں، دن کے سکون سب اجڑ گئے۔۔۔ تم نے جو دیا وہ زخم تھا، اور جو چھینا وہ زندگی تھی۔۔۔ میں تمہارے انتظار میں خود کو بھول گیا۔۔۔ تم چند لمحوں کی روشنی تھیں، اور میں دائمی اندھیرا بن گیا۔۔۔ محبت کی امید تھی، مگر ملے صرف دھوکے۔۔۔ ہر خواب ادھورا، ہر دعا بے رنگ رہ گئی۔۔۔ یقین کے ساتھ جینے والا اب شک کے سائے میں رہتا ہے۔۔۔ تم نے میری کہانی کو ادھورا ناول بنا دیا۔۔۔ یادوں کی گونج دل کو کاٹتی رہتی ہے۔۔۔ میں آج بھی وہی ہوں مگر سب کچھ بدل گیا۔۔۔ خوشبوئیں مرجھا گئیں، گیت خاموش ہوگئے۔۔۔ تمہارے بعد دنیا کالی سیاہی جیسی لگتی ہے۔۔۔ محبت کی یہ چند گھڑیاں زندگی کی سزا بن گئیں۔۔۔ تمہاری یہ چند دنوں کی محبت میری ساری عمر کا ماتم بن گئی۔۔۔

🌸
🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 03 June 2026 06:00:15 GMT
494836
39427
446
5201

Music

Download

Comments

khamosh_larki14
꧁༒☬𝑺𝒊𝒍𝒆𝒏𝒕𝑮𝒊𝒓𝒍☬༒꧂ :
same situation😭
2026-07-21 15:45:23
7
armanearmane72
Armane Armane 💎 :
💔🙏 2016 2026
2026-07-21 15:20:59
0
saudbirhamani
SAUD BIRHAMANI007 :
16/7/2021💔💔
2026-07-21 16:17:23
1
sakoon3875
ARHAM🔥🐉 :
absolutely 💯
2026-07-21 16:29:45
2
sadboy800004
Sad__Boy😞💔🖤 :
please come back again am alone without you 💔🥺
2026-07-21 15:48:57
0
princetalha234
Saudia Aalay🇸🇦🇸🇦 :
absolutely 💯
2026-07-21 16:21:35
1
4ever_0060
❤️‍🔥🥀LOSER🥀❤️‍🔥 :
:میں محبت کے ان دنوں کو بھی جانتا ہوں جب پاؤں زمین کو نہیں لگتے اور ان دنوں کو بھی جانتا ہوں جب پاؤں تلے زمین نہیں رہتی، یعنی میں نے محبت کے ہر رنگ کو جیا ہے… اس کی ابتدا کی خوشبو بھی محسوس کی ہے اور اس کے اختتام کی ویرانی بھی۔ میں نے وہ لمحے بھی دیکھے ہیں جب ایک نام سن کر دل بے قابو ہو جاتا تھا، جب ایک مسکراہٹ پوری دنیا سے قیمتی لگتی تھی، جب ہر دعا میں صرف ایک ہی چہرہ شامل ہوتا تھا۔ اس وقت لگتا تھا کہ زندگی مکمل ہو گئی ہے، کہ اب کسی چیز کی کمی نہیں رہی، جیسے خوشی نے ہمیشہ کے لیے میرا ہاتھ تھام لیا ہو۔ لیکن پھر وقت نے وہ دن بھی دکھائے جب وہی نام دل کو چیرنے لگا، وہی یادیں بوجھ بن گئیں، اور وہی شخص اجنبی سا لگنے لگا جس کے بغیر ایک لمحہ بھی گزارنا مشکل تھا۔ میں نے وہ کیفیت بھی جھیلی ہے جب انسان جیتا تو ہے مگر اندر سے خالی ہو جاتا ہے، جب ہنسی صرف دکھ چھپانے کا بہانہ بن جاتی ہے۔ محبت نے مجھے آسمانوں تک بھی پہنچایا اور زمین سے بھی گرا دیا… میں نے اس کی بلندیوں کا نشہ بھی دیکھا اور اس کی گہرائیوں کا اندھیرا بھی۔ اسی لیے اب میں خاموش رہتا ہوں، کیونکہ جو سب کچھ دیکھ چکا ہو وہ الفاظ میں خود کو بیان نہیں کر سکتا۔ اب اگر کوئی مجھ سے محبت کی بات کرے تو میں مسکرا دیتا ہوں، کیونکہ میں جانتا ہوں کہ محبت صرف خوشی کا نام نہیں، یہ ایک آزمائش بھی ہے… ایک ایسا سفر جس میں کبھی پاؤں زمین پر نہیں لگتے، اور کبھی زمین ہی ساتھ چھوڑ دیتی ہے۔ اور شاید یہی سچ ہے کہ محبت ہمیں مکمل نہیں کرتی، بلکہ ہمیں بدل دیتی ہے… ہمیشہ کے لیے…
2026-06-26 17:49:57
30
sadzindagi750
خاموشی 🖤 :
yr din ni guzary ty....12 sall guzary sath....lkn jab sa pardash Aya ho...woh badil geya hy.....bahot taqleef hy yr.....
2026-06-27 02:12:34
16
dreamid_official1
*Dream I'd 👑* :
Friend banega koi loyal ho🥲
2026-06-04 17:57:35
27
sidu3725
Ωmeg@ :
hyee 🙂🙃 28/3/2022
2026-06-30 01:05:10
22
peoplearebad
Broken Dreams :
Wqie
2026-06-25 07:05:23
13
awaisanjumqadri
Awais Anjum Qadri :
اللّٰہ اب صبر دے آمین 🤲🏼
2026-07-01 17:58:55
6
ktk222
شاہ ویر :
تم آج بھی میرے دل میں ہو لیکن ایک زخم کی طرح جو صرف مجھے تکلیف دیتا ہے کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں_جن میں شام نہیں، عمر گزر جاتی ہے
2026-06-28 08:11:15
9
poetrydiaries0
Poetry.Diaries ⭐ :
*لوگ روئیں گے، بھول جائیں گے... ۔🪄انسان کی بس اتنی حقیقت ہے۔*
2026-06-28 06:45:44
18
maryam1919m
𝑴𝒂𝒓𝒖®🦋 :
captain 🫠❤️‍🩹
2026-06-06 11:29:37
9
sultanyahyajattak992
ᴍᴇᴇʀ sᴜʟᴛᴀɴ ᴊᴀᴛᴛᴀᴋ :
بڑی مشکل سے ایک انسان پر بهر وسہ کیاتها آس نے بهی ثابت کر دیاکہ دنیا بهر وسہ کے لائق نہیں ے...❤️‍🔥
2026-06-29 07:19:37
9
siyaalone1234
🎗️🎭ìť§᭄ Siya🎗️ :
😭😭 right
2026-06-24 11:02:35
7
oyemishu5
🥀Mishe Malik🥀 :
hyyyyyy😭
2026-06-28 18:11:14
5
i.am.happy.02
꧁👑𝘔𝘶𝘴𝘭𝘪𝘢𝘮 🄶🄸🅁🄻🦋꧂ :
Hmm
2026-06-07 10:41:01
11
man_mayal786
💡🔥𝐀𝐌𝐈𝐑 𝐍𝐀𝐓𝐓🔥💡 :
اے دور حیات کے نادان پرندے تجھے کیا پتہ یہاں محبوبوں کے بھی محبوب نکل آتے ہیں
2026-06-27 17:05:29
6
truelover156
𝓐𝓼𝓱𝓻𝓪𝓯 𝓐𝓵𝓲 :
آخر تک پڑھیں دل کو سکون ملے گا۔ "کمنٹ سیکشن میں سب کے دلوں کا حال پڑھ کر بہت دکھ ہوا۔ جدائی اور بے وفائی کا زخم واقعی بہت گہرا ہوتا ہے، لیکن یاد رکھیں کہ زندگی کسی کے جانے سے ختم نہیں ہوتی۔ بعض اوقات اللّٰه پاک کسی کو ہماری زندگی سے عارضی دور کر کے ہمیں آزما رہا ہوتا ہے یا کسی بڑے نقصان سے بچا رہا ہوتا ہے، کیونکہ اللّٰه وہ کچھ دیکھتا ہے جو ہم نہیں دیکھ سکتے۔ اگر آپ کی نیت صاف تھی، آپ سچے تھے، آپ کا کوئی برا ارادہ نہیں تھا اور آپ نے کسی کو دھوکہ، فراڈ یا دنیاوی لالچ نہیں دینا تھا، تو یقین رکھیں کہ آپ کا اللّٰه آپ کو اس کا بہترین اجر دے گا۔ جو آپ کے نصیب میں ہے، وہ دنیا کی کوئی طاقت آپ سے چھین نہیں سکتی، اور جو نصیب میں نہیں تھا، اسے اللّٰه کی رضا سمجھ کر جانے دینا ہی اصل بہادری ہے۔ اور اگر آپ کی محبت واقعی سچی اور پاکیزہ تھی، تو مایوس مت ہوں؛ اللّٰه پاک اس کا صلہ جنت میں ضرور دے گا اور وہاں آپ کو آپ کی سچی محبت لازمی ملے گی۔ اللّٰه پاک قرآن مجید میں فرماتا ہے: 'وہاں اُن کے لیے وہ سب کچھ ہوگا جو وہ چاہیں گے اور ہمارے پاس (اُن کی طلب سے) مزید بھی ہے' (سورہ قٓ، آیت: 35)۔ خود کو سنبھالیں اور اللّٰه پر بھروسہ رکھیں، وہ آپ کو اس سے بہت بہتر عطا کرے گا کیونکہ وہ ہر ٹوٹے ہوئے دل کا سب سے بڑا آسرا اور سہارا ہے۔ اللّٰه پاک آپ سب کو صبر، سکون اور ذہنی اطمینان عطا فرمائے۔ امین۔"
2026-06-19 15:58:07
20
tahirhussainkha
CH Tahir Hussain khan 💕 :
کسی کی محبت یا توجہ کو اپنی مستقل اہمیت مت سمجھو۔ انسان ٹوٹتا ضرور ہے، مگر ہمیشہ ٹوٹا نہیں رہتا۔ ایک دن وہ سنبھل جاتا ہے، اور پھر وہی شخص تمہارے بغیر بھی مسکرا لیتا ہے۔" 🥀
2026-06-28 21:01:36
5
asifullahasifull53
Asif jan 65 :
veer Zara filam had hy yr ❤️❤️❤️
2026-06-25 13:34:45
6
sabahashmat3
Saba🧚 :
captain
2026-06-03 19:09:43
15
amnanoor5555
آمنہ نور :
bilkul 😢
2026-06-03 17:22:17
20
To see more videos from user @akhlaq_24, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About