@khan:سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم جزاک اللہ خیرا کثیرا دنیا و آخرت درود شریف پڑھ لیں صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ و بارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
2026-06-03 17:30:01
10
umer shahzada :
2026-06-03 06:48:35
5
Nan's gurl 🤌🏻🕊️🫀🦢 :
✨:کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين