@geonews: اسٹوڈنٹ ویزوں کا غلط استعمال۔۔۔ ہزاروں پاکستانیوں کی برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کی کوشش برطانیہ ویزے اور امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کیا کارروائی کررہا ہے؟ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی خصوصی گفتگو #GeoNews #GeoPakistan