@rehman_ullah_pti_804_: میں پٹھان کا بچہ ہوں،💪 چیف الیکشن کمشنر میں اپ کو چیلنج کرتا ہوں جب تک میں گلگت میں زندہ ہوں اپ کا مقابلہ کروں گا اگر وار کرنا ہے تو سینے پہ کرنا تاکہ اپ کو بھی فخر ہو کہ کسی پٹھان کے سینے پر وار کیا ہے، چیف کوآرڈینیٹر گلگت بلتستان الیکشن نواز شانگلہ،✊