@kulyari_kalai: آج ہمارے گاؤں میں صفائی مہم کا انعقاد کیاگیا ، جس میں نوجوانوں اور اہل علاقہ نے بھرپور شرکت کی ۔ الحمدللہ ، سب نے مل کرگاؤں کو صاف ستھرا بنانے میں اپنا کردار اداکیا ۔ صاف ماحول ، صحت مند زندگی — آئیے ہم سب مل کر اپنے گاؤں اور معاشرے کو بہتر بنائیں 🌿🪴🤍