ھماری ایک بہت ہی دلیر اور پیاری بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی ہم سے بچھڑ گئی ہے کوئی اس سے ملوا دے 😭😭😭
2026-06-03 20:00:58
301
Hafiz Basir Mangat ⚘️♥️ :
بھائی کوئی بتا سکتا ہے کہ کس سورس یا چینل کے ذریعے سے ملاقات ممکن ہوئی میرے والد صاحب جن کی عمر 85 سال ہے ان کی بھی بہن تقسیم کے وقت ہندوستان میں رہ گئی تھیں
2026-06-03 19:25:49
80
Sabir Hussain :
wah o rabba 🥺🥺🥰🥰
2026-06-08 12:32:07
0
Sajid Mahmood :
جن کی کوشش سے بہن بھائی ملے اللّٰہ پاک آن کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-06-03 16:22:59
70
Chmindsint :
😥😥😥😥😥😥😥
وقت گزر گیا مگر آنسو آنکھوں میں تکلیف دیتے ھوں گے
2026-06-03 13:46:48
67
فوزیہ ملک :
اگر کسی ایک انسان کی زندگی پر بھی ایک کتاب لکھنے لگا ہوں تو شاید صفحے کم پڑ جائیں
2026-06-05 05:16:12
17
yousafzai :
2026-06-03 12:14:17
12
رومانہ بٹ :
ھاۓ دوریاں مجبوریاں اللہ تعالیٰ صحت والی لمبی زندگی عطا کریں آمین ڈھیروں دعائیں آپکے لے