@luckyt593: جہاں شرافت کو کمزوری، خاموشی کو خوف اور نرمی کو بے بسی سمجھ لیا جاتا ہے۔ ایسے وقت میں انسان کو اپنی فطرت نہیں بدلنی چاہیے، مگر اتنا مضبوط ضرور بن جانا چاہیے کہ کوئی اُس کی خاموشی کا غلط فائدہ نہ اٹھا سکے۔ دنیا ہمیشہ اچھے لوگوں کے ساتھ اچھی نہیں ہوتی، اس لیے دل صاف رکھو، مگر خود کو بے دفاع مت چھوڑو۔ کیونکہ بعض اوقات زندگی تمہیں نرم مزاج رہنے کے ساتھ ساتھ اپنے وجود کی حفاظت کرنا بھی سکھاتی ہے 💭🖤 #fyp #viral #haris #quotes #fypシ