@ask.kamran.khan.ghafoori: 🎥 کیا خدا ایسا پتھر بنا سکتا ہے جسے وہ خود نہ اٹھا سکے؟ اس مشہور فلسفیانہ اشکال کا علمی، عقلی اور اصولی جواب سنیے مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب کی مدلل گفتگو میں #muftiyasirnadeemalwajidi #IslamicLectures #Aqeedah #philosophy #allahuakbar

Ask Kamran Khan Ghafoori
Ask Kamran Khan Ghafoori
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 03 June 2026 09:38:36 GMT
163864
11937
444
1219

Music

Download

Comments

hellotramp
𝕽𝖔𝖇𝖎𝖓 :
جواب غلط یا صحیح ہوتا ہے سوال نہیں۔ سوال تو بس سوال ہوتا ہے
2026-06-05 07:48:33
10
m.rizwan.00
Rizwan :
Faith is believing without evidence is liya muslim kabi be Allah ko science sy sabit nai kar sakty hain
2026-06-09 06:09:10
5
fji.by
Fôji Bõy :
یہ سوال اس لیے بھی غلط ہے کہ ہم اللہ کے بارے میں جب سوچتے ہیں تو ہمارا سوچنے کی صلاحیت بہت محدود ہے اور اللہ تعالٰی کی ذات اس سے مبرا ہے یعنی ایک انسان اس دنیاوی دماغ و سوچ اللہ تعالٰی کے بارے میں سوچ ہی نہیں سکتا۔ دوسری بات یہ ہے کہ سوال کے مطابق پتھر کتنا ہو اور اس کا وزن زمینی کشش ثقل سے متاثر شدہ ہوگا یا صرف ماس ہوگا جیسے چاند پر ہوتا ہے یا دوسرے سیاروں پر مختلف پریشر و کشش کے زد میں ہوگا۔ مثال کے طور ایک انسان آج کے دور کا ایک بڑا گیم پرانے کمپیوٹر کے ذریعے پلے کرنے کی کوشش کرے اور اس گیم کا چلنا ناممکن ہوگا کیونکہ اس پرانے کمپیوٹر میں اور آج کے دور کے بڑے گیم میں وہ مطابقت ہی نہیں جو ہونا چاہیے۔ اسی طرح بلا تشبیہ اللہ تعالٰی کی ذات کو اس دنیاوی عقل کی کسوٹی پر پرکھنا ہی دراصل بے وقوفی ہے کیونکہ حدیث شریف کا مفہوم ہے حضرت عائشہ رض سے مروی ہے کہ جس نے یہ دعوی کہا کہ رسول اللہ ص نے اپنے رب کو دیکھا اس نے جھوٹ باندھا۔ (صحیح بخاری 4855) لہٰذا انسان نہ ہی اللہ کے بارے صحیح اندازہ لگا سکتا ہے اللہ کیسا ہوگا کیسا نہیں اور نہ ہی اس کی ذات سمجھ سکتا ہے کتنی بڑی ذات ہے کتمی نہیں کیونکہ انسان کی سوچ اور آنکھیں دنیاوی معیار پر پوری اترتی سکتی ہے اور اللہ تعالٰی کی ذات اس دنیاوی چیزوں سے مبرا ہے۔
2026-06-04 06:03:14
26
saleem.khan0000
Saleem Khan :
kya khuda ko pata hai k me humesha se kyu ho?
2026-06-04 06:38:13
1
iqbalmuhammad4635
Iqbal :
آئيں بائيں شائيں ، کوئ مجھے سمجھائے يہ کيا کہہ رھا ہے۔
2026-06-05 03:21:37
6
user2145737356834
Shakir Ali :
ye question he illogical hay, har chez par qadir ka matlab he sabday pehlay samjna hoga, aqar ap kahay k aisa patar jo hud na uta sakay, tu ye qudrat na hovi, kesi chez par qudrat rakhnay k matlab usko amjam daina hay, na ke na karna, question main he Allah ke qudrat say enkar hay, na karna qudrat nahi hay, kesi kam ko karna anjam daina qudrat hay, Allah bana be sakta hay awar uta be sakta hay, jab aap na utanay ke bay kartay hu tu aap qudrat say enkar kartay hu, ye question he ghalat hay,
2026-06-04 07:48:43
6
maliktariq7481
Malik Tariq :
bilkul galat Darwin na kabhi yeh nahin kaha k har cheez khud bakhud paida ho gai ha.... us na experiments sa sabit kia k har jandarr pehla sa mojod kisi jandaar sa evolved hoa ha bhai aisa na phainka kro
2026-06-04 20:01:08
4
asim__ameen116
As . Am :
کمال ماشاءاللہ تبارک اللہ زبردست کتنا خوبصورت انداز ہے سمجھانے کا اللہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل میں عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین
2026-06-04 03:42:49
18
abdullah71400
AJ :
تو خدا بھی تو ایک تصور ہی ہے دیکھا تو کسی نے نہیں اب تم اس تصور میں جو مرضی شامل کرلو
2026-06-05 16:17:26
4
shams.rehman85
Shams Rehman :
میرے پاس اس کا ایک بہت آسان اور میتھمیٹیکل جواب ھے۔ اور وہ اس پورے سوال کو پوری طرح ایڈریس کرتا ھے
2026-07-10 14:20:03
1
user4611538279418
aman :
ایسے سوالوں کی ضرورت ہی نہیں ہے، فضول قسم کے ہیں، جس نے نہیں ماننا اسنے بہانے تراشنے ہیں، ورنہ خدا کی قدرت ماننے کیلئے دیگر چیزیں کیا کم ہے
2026-06-08 13:43:52
16
user5787178634362m.hamza
user5787178634362m.hamza.lhr :
اگر خدا اس پتھر کو بنائے گا تو وہ پتھر بھی مخلوق ہوگا جیسے پوری کائنات اسکی مخلوق ہے لھذا وہ جتنا بڑا پتھر بنائے گا وہ دوسروں کےلئے بڑاہوگا لیکن اللہ کےسامنے تو چٹکی سےبھی چھوٹا ہوگا 😁اسلئے سوال ہی بیکارہے
2026-06-04 20:29:58
6
ziza3235
sovereign.x⚔️ :
Main yeh ni Janta k khuda hy ya nai lakin main itna Janta hn k woh insano k rooz mara zindgi main dakhal andazi ni krta... khayali bato takk to Khuda ko main bhi manta hn ..lakin mery andr yeh khawhish rahi hy k Kash aesa such hota r ham dekhy r btaty logo ko k han Khuda hy..
2026-06-05 08:37:00
3
hajramesbah0
ھاجرۃ ❤️ نور :
ماشاءاللہ سر میری ذن میں ایک احتمال آئی ہے سر اگر کوئی یہ کہیں متاثر معدوم کے بارے میں کہ متاثر معدوم میں موثر کی کمزوری ہے مثال کے طور پر سورج ہماری آواز پر اثر کیوں نہیں کرسکتا یعنی سورج کے پاس ایسی طاقت نہیں جو ہماری آواز پر اثر کرے یعنی متاثر معدوم پر اثر کرے سر میں اعتراض نہیں کرنا چاہتی بس میری ذہن میں ایک سوال آئی
2026-07-04 11:15:13
2
safi.ur.rehman7317
safi ur Rehman😘😘😘 :
apki Koshish ko slaam
2026-06-12 11:04:19
2
waseemakramdadoan
Waseem Akram :
ارے کہنا کیا چاہتے ہو ۔ ہمیں تو جواب سمجھ نہیں آیا ۔
2026-06-21 07:51:04
0
arslan.official05
Arslan💙 :
یہ سوال ایسے ہی ہے جیسے اپ کہہ رہے ہوں کہ ایک کوارے ادمی کی بیوی کا نام بتاؤ یا یا ایسا ہیرو جو اندھا ہو گونگا ہو اور بہرا ہو اور بول بھی سکتا ہو ان اللہ علی کل شی قدیر بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے اللہ تعالی نے جو چیز بھی بنائی ہے وہ ایک اصول کے تحت بنائی ہے جیسے کہ زمین سورئی کے گرد گھومتی ہے چاند زمین کے گرد گھومتا ہے........ سوال میں لاجک نام کی کوئی چیز بھی نہیں اپ بیک وقت اللہ تعالی کو طاقتور اور ساتھ ہی ساتھ کمزور کہہ رہے ہیں عقل کے منافی ہے بھائی.
2026-06-17 14:11:02
6
user112342929
Waqarkhan313 :
bhi ap itna pamba bayan dy rahy Hy Quran ki ak ayat Hy Allaha har cheez par qadir Hy bas ap ye jawab dyde jisny smjna ho smj jayega
2026-06-15 18:23:20
0
mubashirhussain21
Mubashir Hussain :
نظریہ ارتقا اسلام کے منافی نہیں۔۔۔قرآن سے مل جاتا ہے۔حدیث سے مل جاتا ہے
2026-06-05 17:25:15
0
abdulmalik29512
Mehmood :
Sirf oonchi awaz aur lafazi. Nothing logical
2026-06-11 05:55:57
1
harks.academy
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙍𝙖𝙝𝙞𝙢 𝙆𝙝𝙖𝙣 :
ہیرا ہے بھائی یہ بندہ ہیرا۔
2026-06-09 13:13:20
3
wahedphilanthropist
Philanthropist💔💔💔 :
not satisfied question Sub to Allah k control m ha ab utana ya na utana ye Allah sawal ha
2026-06-04 15:33:37
1
faiz.ahmad938
Faiz Ahmad :
فلسفہ اور منطق ایسے بیمار علم ہیں جو انسان کو ذہنی طور پر بیمار کر دیتے ہیں۔ جب تک انسان اس علم پر قائم رہتا ہے جو انبیاء نے دیا اس وقت تک دماغ ٹھیک رہتا ہے۔ جب لوگ انبیاء کے طریقے پر چلنا نہیں چاہتے تو شیطان اپنا اثر دیکھاتا ہے اور وہ سوال جنم لیتے ہیں جو خر دماغی کہلاتے ہیں اور اسی کو فلسفہ اور منطق کہتے ہیں۔
2026-06-05 12:13:48
3
assad.abbas937
Assad Abbas :
maulvi nay jawab nahi diya arby sikha di
2026-06-05 16:20:02
1
sohailchaudry
Sohail Chaudry :
نظریہ ارتکاع درست بھی ہو تو اس سے خدا کا انکار نہیں ہوتا
2026-06-05 01:12:49
3
To see more videos from user @ask.kamran.khan.ghafoori, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About