@alfaaz.001: ہماری پہلی گفتگو شروع میں کہے جانے والے الفاظ وہ مٹھاس بھرے لہجے میں معزرت مجھے آج بھی یاد ہے وقت جیسے تھم گیا ہو کہتے ہیں کسی کی طرف مائل ہونے میں عرصہ لگتا ہے غلط کہتے ہیں لوگ تمہاری آواز سنتے ہی دل نے فیصلہ کر لیا تھا میں اسی لمحے ہی جان گیا تھا میری ہر سوچ ہر دعا اور میری زندگی کا ہر رنگ تم سے منسوب ہو جائے گا میں انجام جانتا ہوں اس تعلق کا شروع دن سے جانتا ہوں لیکن کبھی کبھی ہماری زندگیوں میں لاحاصل لوگوں کے لیے مستقل فیصلے نا چاہتے ہوئے بھی ہو جاتے ہیں اپنے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے مجھے نبھانے والی ہے وہ ہر ممکن کوشش کرے گی ساتھ رہنے کی یہی بات مجھے آگے بڑھنے سے روک نہیں پاتی اپنی سی لگتی ہے مجھے ساتھ ہوتی ہے تو میرا وجود خوشیوں کی آماجگاہ بن جاتا ہے اس کے ہونے سے سکون ہے💕🥺#unfrezzmyaccount #digitalhifazat #viral #fyp #tiktokpakistan
bhuuuuuut bhuuuuuut bhuuuuuut khuob sorat likha h apny Kamal or caption tu super 💯🌸🌸❤️❤️
2026-06-03 12:51:49
2
Wafa :
caption 👌👌
2026-06-21 12:39:23
0
Saad🩺 :
caption plzzzzz🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2026-06-04 08:49:38
0
╰❥ ملکۂ طیب👑 :
ahannnn 😁😘🙃🫠
2026-06-06 03:35:51
0
P A :
hay
2026-06-03 12:46:11
1
Wafa :
deep lines Hain phle phle alfazphle baten WO Phil mulakat WO aek dosre KO smjhna Dil Ka phle br kise KO feel krna Dor rahte insan KO baton SE mahsus krna sab Acha lgta Hy aek rishte KO le Kar chlna asan ho Jata Hy
2026-06-21 12:39:06
0
WOLF 🐺 :
وہ کہتے ہیں کہ عورت پسند کا جوڑا نہ ملنے پر عید نہیں مناتی مگر ناپسندیدہ شخص کے ساتھ پوری زندگی گزار دیتی ہے۔۔ 🥀🤎
2026-06-03 14:26:09
1
★ᯓ 𝐒𝐭✰𝐫𝐠𝐢𝐫𝐥 ᯓ★ :
@🍷𓆩𝐔𝐑_𝐇𝐄𝐄𝐑𓆪🕊️⃤
تجھ سے گفتگو دیر تک چلے
اس لیے تیری ہر بات سے اختلاف کیا
🫂💫💯💝💌🫵🏻🥀
2026-06-03 17:46:06
2
4Tfry 💙 :
❤️
2026-06-23 05:20:04
0
Rãñjhã :
😣
2026-06-03 12:40:24
0
Saeed😎 احمد💫 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 07:10:51
0
To see more videos from user @alfaaz.001, please go to the Tikwm
homepage.