@azharkamalia22: اگر آپ نائنتھ کلاس کے سٹوڈنٹ ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت اہم ہے 📚 اس ویڈیو میں ہم نے 9th Class Computer Science New Book 2026 کا مکمل ریویو کیا ہے۔ ✔ اس بار کتاب میں مزید تبدیلی کی گئی ہے ✔ 3 چیپٹر کم کر دیے گئے ہیں ✔ قیمت میں تقریباً 82 روپے کمی کی گئی ہے ✔ کتاب کے اندر ہی Pairing Scheme شامل ہے ✔ ساتھ میں Model Papers بھی دیے گئے ہیں یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو نئی کتاب کے بارے میں مکمل معلومات مل جائیں گی 👍 📍 Available at: Hassan Book Center, Kamalia 📞 Contact Number: 0312-4970863 📢 مزید ایسی ویڈیوز کے لیے چینل سبسکرائب کریں: Azhar BHAI#9th#kamalia