@agha.rashid.shah5: خاموشی کی فضیلت "چون کہ حق بر لب مہرِ خاموشی نہاد در درونِ جان چراغِ عقل داد" (مثنوی معنوی، دفتر دوم) جب اللہ تعالیٰ کسی کے لبوں پر خاموشی کی مہر لگا دیتا ہے، تو اس کے بدلے اس کی روح کے اندر عقل و معرفت کا چراغ روشن کر دیتا ہے۔ زیادہ بولنا دل کو مردہ کر دیتا ہے۔ صوفیاء کے نزدیک خاموشی عبادت ہے۔ جب زبان خاموش ہوتی ہے تو دل بولنا شروع کرتا ہے، اور اسی مقام پر انسان کو الہامات اور باطنی بصیرت نصیب ہوتی ہے۔ Syed Rashid shah #FYP #deepquotes #urdupoetry #deeplines #urdulines🥀