@maliklaw_2: 📌 آن لائن نکاح کروانا چاہتے ہیں؟ آج کی ویڈیو میں میں نے آن لائن نکاح کا مکمل قانونی پروسیس تفصیل سے بتایا ہے۔ اگر لڑکا اور لڑکی مختلف شہروں یا مختلف ممالک میں موجود ہوں تو ویڈیو کال کے ذریعے شرعی اور قانونی تقاضوں کے مطابق نکاح کروایا جا سکتا ہے۔ نکاح کے بعد نکاح نامہ یونین کونسل میں رجسٹر کروایا جاتا ہے، پھر نادرا سے Marriage Registration Certificate (MRC) حاصل کیا جاتا ہے۔ ✅ آن لائن نکاح ✅ یونین کونسل رجسٹریشن ✅ نادرا MRC سرٹیفکیٹ ✅ پاکستان بھر اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے قانونی رہنمائی مزید معلومات یا آن لائن نکاح کے لیے رابطہ کریں #seemabmalikadv #ladylawyer #onlinenikkah #marriage #pakistanlaw