@fakesmile0308: READ CAPTION…..?💔🥺گلہ بنتا ہی نہیں اُس کی بےرخی کا ❤🩹 دل ہی تو تھا، شاید بھر گیا ہوگا 💔🥲 ہم نے تو اسے اپنی دنیا سمجھ لیا تھا، مگر اُس کے لیے شاید یہ بس ایک عارضی احساس تھا۔ اب شکوہ بھی کیا کرنا، کچھ رشتے خاموشی سے ختم ہو جاتے ہیں اور انسان صرف یادوں کے ساتھ رہ جاتا ہے۔ 🥀#viral #crew07 #poetrystatus #viralmyvideo #fakesmile0308