fir bhi chat gpt hamare rishtedaron se to achcha Hi mashva deti hai
2026-06-04 01:35:50
101
ابو سبحان حمدان زوھان :
آپ نے چیٹ جی پی ٹی کو اپنی نانی سمجھ لیا ھے۔ کہ وہ اپ کو سیدھا رستہ دیکھاۓ اور آپ کے لاڈ اٹھاۓ۔
ھم پاکستانی اس لیے تو دنیا میں ذلیل و خوار ہیں کہ ہم نے جو بھی ایجاد ائی یا ٹیکنالوجی ائی ہم نے اس کو مذاق بنا دیا نہ خود کچھ کرتے ہیں نہ دنیا کو کچھ کرنے دیتے ہیں
2026-06-04 02:03:52
42
زوجہ اسد🌸 :
Yes its my experience sometime Chat Reply Stupidly But for right answer Explain her proper situation
2026-06-04 03:29:20
5
Sa❤️Na :
Ye video dekh k mera ap per sy bharosa oth gaya
2026-06-03 16:59:07
55
Ńįسا :
Mene kal sb adress chat got se niklwaye or mjhy kam k lie jin jin papers ki zrurt hoti me screnshot bjhti Wo mjhy solve or k deta me sb documents nikalti me fzul bat ni krti kam ki bat puchti adress location everything
2026-06-04 03:58:41
5
ch iftikhar jatt :
گاڑی سر پر رکھ لیں چیٹ کے مشورے کے مطابق 😁
2026-06-03 22:32:12
34
التمش :
چیٹ میں جو اپ سے بات کر رہی ہے وہ بھی وومن ہے😂
2026-06-04 04:45:07
9
zarrgia ❤️ :
wo bechari smjhi hogi k gari udr ee hai
2026-06-04 02:29:28
21
Aiza Hoorein :
میں نے تو آپ والا سوال تمام AI سے پوچھا تو سب نے یہی جواب دیا کہ پیدل جاو گی تو گاڑی کون لے کر جائے گا ۔😀
2026-06-04 03:53:54
7
Maha :
yh hud e lge hey yeh chatgupt nhee hey
2026-06-04 04:20:38
1
Syeda Fatima :
shayed usko pta h k ap khyl rhi hen Usk Sath .😂😂
2026-06-04 02:57:58
8
Nazma Iffat :
میں نے یہ ویڈیو دیکھ کر سیم سوال پوچھا۔ لیکن مجھے چیٹ نے بتایا کہ اگر گاڑی سروس کروانا ہے تو گاڑی پہ جانا ہی بہتر ہے۔ ساتھ میں چیٹ نے مجھے اس وقت کا ملتان کا موسم اور ٹیمپریچر بھی بتا دیا۔ ساتھ میں اس نے مجھے بتا دیا کہ میرے کل والی واک سے کتنے قدم باقی رہ گئے تھے۔
2026-06-04 02:53:24
9
Azam Sarwar :
جیسا سوال ویسا جواب
2026-06-04 02:48:42
7
Saima Hussain :
Jaisy seal jaisy jwab
2026-06-04 00:50:29
7
Empty soul :
chat gpt b apki tarha k hy 🤣..jesa user wesa chat Gpt .
Mera chat Gpt always intelligent answers reply krta hy🥰.I love my Gpt
2026-06-04 04:47:22
1
Eru :
ye chatgpt nh deep seek ha
2026-06-04 03:44:07
1
yaqmemon :
fantastic 👍 I use chatgpt for editing pictures 😂😂😂
2026-06-04 05:26:18
0
Ray Harry :
i don't believe it.. chatgpt is best
2026-06-04 00:17:55
1
TAHIR :
یہ بالکل بے وقوفانہ سوال ہے چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے اپ اپنے ڈاکومنٹ ٹرانسلیٹ کر سکتے ہین بہت ساری مزید ہیلپ ملتی ہے اور اگر ہم اس طرح کے سوالات کریں گے تو یہ بے وقوفانہ سوال ہوں گے فار ایگزمپل میں اسے پوچھوں مجھے پیشاب ایا ہے میں بیٹھ کے کروں یا کھرا ہو کے تو یہ کوئی پوچھنے والی بات ہے
2026-06-04 02:58:00
23
m salim :
2026-06-04 02:21:41
8
HeartBeat_King :
چیٹ جی پی ٹی کو کیا سمجھ رکھا ہے بات تو سمجھاؤ اسے صحیح طرح
2026-06-04 02:58:32
5
زِلزَال☠️ :
Mjy sb sy zada meta Ai psnd h
2026-06-04 02:51:48
8
Ghumman jutt 🥇💎 :
یہ بالکل بے وقوفانہ سوال ہے چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے اپ اپنے ڈاکومنٹ ٹرانسلیٹ کر سکتے ہین بہت ساری مزید ہیلپ ملتی ہے اور اگر ہم اس طرح کے سوالات کریں گے تو یہ بے وقوفانہ سوال ہوں گے فار ایگزمپل میں اسے پوچھوں مجھے پیشاب ایا ہے میں بیٹھ کے کروں یا کھرا ہو کے تو یہ کوئی پوچھنے والی بات ہے
2026-06-03 16:53:03
35
Hadia Anser :
Not real
2026-06-03 20:21:07
5
Raza :
چیٹ جی پی ٹی ایک ٹول ہے نہ کہ زندگی کا ساتھی نہ ہی یہ اپ کا وزیر ہے کہ جو اپ کو درست مشورہ دے گا اس میں جو ڈیٹا ایڈ ہوگا اسی کو انلسز کرے گا وہ اپ جو بول رہے ہیں اس کو پھر جو انسر ائے گا وہ اپ کو بتا دے گا چاہے جو بھی ہو
2026-06-03 15:48:08
12
To see more videos from user @saimaharoonofficial1, please go to the Tikwm
homepage.