@islami_baten__: #CapCut اللہ تعالی جن کے والدین اس دنیا سے چلے گئے ہیں ان کی اولاد کو صبر دے اور ان کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما جن کا والدن حیات ہیں ان کا سایہ ان کی اولاد کے سروں پر سلامت رکھنا امین ثم امین ✨🤲✨ #foryou #foryoupage #islamic_video