"👑شیگر کا سلطان👑🇱🇾✌️💪
دلوں کی دھڑکن، عوام کی امید اور شیگر کی آواز، جناب عمران ندیم شیگری صاحب کو تاریخی کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عوام کی خدمت، انصاف اور ترقی کے سفر میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ یہ کامیابی صرف آپ کی نہیں بلکہ پورے شیگر کے روشن مستقبل کی کامیابی ہے۔" 🌹🌹
مبارک ہو عمران ندیم شیگری صاحب! 🎉🎊
2026-06-07 22:00:52
0
Islamic videos :
ameen sumaameen
2026-06-12 08:57:20
0
Rana Aftab Rana :
Ameeeeeeeeeen🤲🤲
2026-06-04 10:02:17
1
azam shigri 555 :
آمین ثم آمین انشاءاللہ انشاءاللہ
2026-06-07 22:00:50
0
✨Mufti Menk✨ :
🥰🥰🥰
2026-06-03 15:52:33
1
To see more videos from user @waytoheaven80, please go to the Tikwm
homepage.