@sun.shine6150: گھڑی میں وقت تھا بُرا گُزر گیا ــــــــ! کیلنڈروں میں جُون تھا ـــ"نہیں رہا " تیرے چھوڑنے کے سال بعد میں ڈھل گئی بدن میں جو فنون تھا ـــــ "نہیں رہا" بس ایک مسٔلہ ہوا عشق سے ــــــ! بدن میں جو خون تھا ـــ "نہیں رہا " تُو جب تھا زندگی میں سکون ہی سکون تھا تُو چھوڑ گیا تو " نہیں رہا" عجیب وصل ہے ذرا سا پہلے تک ــــ! مُجھے تیرا جنون تھا ــ " نہیں رہا"❤️‍🩹 #viraltiktokvideos #fypシ゚viral🖤tiktok #poeyrydeepline #5millionfollowers #5millionviews🙏

Sun Shine
Sun Shine
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 03 June 2026 15:00:30 GMT
8691
433
17
55

Music

Download

Comments

babaralimureed
Mureed.writes official :
اب کے بار سردیوں میں ناجانے کیا بنے وہ لمس مثلء اون تھا ، نہیں رہا
2026-06-04 07:59:41
1
mirzaawaisi01
꧁𖣔MɪRᴢA⁂AᴡAɪSɪ𖣔꧂ :
🦋۔°____•°•|[🌸😇🌸] لڑکیاں سب ٹھیک کر لیتی ہیں وہ خود ٹھیک نہیں رہتیں لیکن خاندان جوڑ دیتی ہیں خود ٹوٹ جاتی ہیں روایتیں نہیں توڑتیں رات دن ذلیل ہوتی ہیں لیکن عزت کی پگڑیاں سر سے گرنے نہیں دیتیں 🙂🍂
2026-06-03 15:40:03
5
alonegiirl1245
᭄Ålone Ĝîrl :
caption please 🥺
2026-06-03 15:11:05
1
musabhatti10
Musa Bhatti :
اگر محبت آپکے دروازے پر دستک دیتی ہے تو اُسے فوراً نہ کھولیں، کچھ بچے گھنٹی بجا کر بھاگنا پسند کرتے ہیں۔🙂🍁
2026-06-03 20:30:03
3
rabia7690
Huzaifa Huzaifa :
صبر پہلے وی کرتا سی ، تے صبر ہوں وی جاری اے کدی رب تاں رب کہو گا ، چل چھڈ فکراں ہوں تیری واری اے
2026-06-03 17:07:48
4
brokenqalbi11012
Qalbi :
> *ہر سلجھا ہوا انسان؛* *کہیں نہ کہیں، اُلجھا ہوا ہے۔۔۔!*
2026-06-03 15:25:10
3
hasnainafzal87
🥰🥰(حسنَین)Hasnain :
ہم پہ اُترے ہیں فقط موسم سزاؤں والے ہم نے دیکھے ہی نہیں لوگ وفاؤں والے
2026-06-03 15:07:29
2
alinawazchanna13
Ali Nawaz :
فاقوں کے دن گئے تو محبت نے آ لیا میرے ساتھ سبھی حادثے ترتیب سے ہوئے
2026-06-03 15:37:36
3
zahid_arrai91
Zahid AR'RAI :
caption sad😔
2026-06-04 02:30:09
0
alonegiirl1245
᭄Ålone Ĝîrl :
ہم نے کسی کو اس حد تک دل کے قریب رکھا تھا کہ پھر خود کو ہی بھول بیٹھے۔ ہر سوچ، ہر احساس اور ہر خواہش میں بس ایک ہی صورت بسی رہتی تھی۔ ہمیں لگتا تھا کہ یہی تعلق ہماری مکمل دنیا ہے، اور اس کے بعد کسی اور چیز کی ضرورت نہیں۔ ہم ہر لمحہ کسی انتظار میں جیتے تھے، کبھی کسی لفظ کی امید میں، کبھی کسی نظر کی تلاش میں۔ معمولی سی توجہ بھی ہمارے لیے سب سے بڑی خوشی بن جاتی تھی، اور خاموشی بھی ایک عجیب سا شور بن کر دل میں اتر جاتی تھی۔ مگر وقت کے ساتھ سب کچھ بدل گیا۔ وہ راستے جو کبھی ایک ساتھ تھے، اب الگ ہو گئے۔ ہم وہیں ٹھہرے رہ گئے جہاں امیدیں ٹوٹی تھیں، اور زندگی آگے بڑھتی چلی گئی۔ اب فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے دل بے قرار رہتا تھا، اور اب وہ بے قرار بھی نہیں رہتا… بس ایک خاموش سی عادت رہ گئی ہے جو کبھی کبھی یادوں میں کھو جاتی ہے۔
2026-06-03 15:10:47
3
shezadii295
kashmiri kuriiii :
caption
2026-06-04 02:42:28
0
musabhatti10
Musa Bhatti :
نہ دل سے ربط ہے تُجھ کو نہ جاں سے ناتا ہے تُو کس بنا پہ ہمیں اِتنا یاد آتا ہے؟؟ کبھی جو سوچیں کہ کس کس نے دل دُکھایا بہت تو سب سے پہلے خود اپنا خیال آتا ہے۔💔🫠
2026-06-03 20:30:26
1
desimalik603
Desi malik603 :
🥹🥹🥹🥹🥹
2026-06-03 16:06:58
2
fadiiawan88
Fadi Awan :
🥺
2026-06-03 19:24:50
1
anaya.malik488
ب🦋 :
@Ayra_ Malick❤️
2026-06-03 20:57:33
0
shoaidkhan763
Shoaid Khan :
❤️❤️❤️👍
2026-06-03 23:54:51
0
misskhan0983
Mama of two :
😳😳😳
2026-06-04 06:00:39
0
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About