@zakhmidill937: زیادہ پرواہ انسان کو آہستہ آہستہ تنہا دیتی ہے، کیونکہ جب ہم اپنی توجہ، وقت اور احساسات حد سے زیادہ کسی پر نچھاور کر دیتے ہیں تو کہیں نہ کہیں خود کو نظر انداز کرنے لگتے ہیں۔ پرواہ اگر حد میں رہے تو خوبصورت ہوتی ہے، مگر جب وہ اپنی حدود توڑ دے تو انسان کی اپنی قدر گھٹنے لگتی ہے۔ ایسے میں نہ رشتہ سنبھلتا ہے اور نہ ہی دل مطمئن رہتا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ محبت کرتے ہوئے بھی اپنی خودداری اور وقار کو ہاتھ سے نہ جانے دیا جائے۔ #creatorsearchinsights #MentalHealth #inspiration #mindset #quotes