🩷🩷🩷🩷:کوئی ہماری طرح چاہے تو بتا دینا
کوئی ہماری طرح ستائے تو بتا دینا
محبت تو کر لے گا کوئی بھی تم سے
کوئی ہماری طرح نبھائے
تو بتا دینا🫠🥀🕊️
2026-06-05 05:27:44
2
زندگی محض اک عارضی سفر 🥀 :
🍂: پت جھڑ کو بھی گلابی شام بنا لیتی ہیں
میری آنکھیں تیرے دیدار سے وضو کر کے 🫠
2026-06-11 13:29:04
1
𓆩ˢᵏ⁵★𓆪 :
چاہت میں تیری ہم اس مقام پر آ گئے ❤️🥺
ہر خوشی چھوڑ کر تیرے نام پر آ گئے 🌹✨
اب تو بس ایک ہی دعا ہے رب سے 😘💕
ہم تیرے اور تو ہمارے نصیب میں آ جائے 💫🌷
💎 ×͜×『Sxhaylツ』亗 💎
❤️🌹🥀✨💕😍💫🫶🌺💖
2026-06-04 22:32:55
2
deep words :
دوست کہہ کر دل کو بہلاتے رہے،
مگر حقیقت کچھ اور نکل آئی،
تمہاری چاہت اس قدر بڑھی،
کہ ہر خوشی تمہارے نام نکل آئی۔ 🌹✨
2026-06-13 05:41:52
0
UR FAV._.GIRL :
🤣😂
2026-06-17 10:59:55
1
VIRK🇿🇦 :
میری سانسوں میں ایسے بس جاو، جدا کوئی نا کر پائے
2026-06-03 18:06:41
1
Love is missing :
nice and beautiful ❤️❤️
2026-06-08 07:12:59
1
💤69 :
OWSAM 🩵
2026-06-05 05:00:54
2
🅰️ttiq ki¥🅰️ni :
کیسے
2026-06-03 16:17:57
1
To see more videos from user @saracom.www20, please go to the Tikwm
homepage.