@az_raiwind_official: 🌹 مستند چھ نمبر 🌹 الحمدللہ! رائیونڈ مرکز کے ذمہ داران کی طرف سے بیان کردہ مستند چھ نمبر ہی اصل اور معتبر چھ نمبر ہیں۔ 📖 انھی کو غور سے سنیں۔ 📝 انھی کو یاد کریں۔ 🤲 انھی کو اپنی زندگی میں نافذ کریں۔ 📢 انھی کو آگے پہنچائیں۔ اپنی طرف سے کوئی اضافہ یا تبدیلی نہ کریں۔ یہ نہایت اہم اور اصلاحی بیان ہے۔ اگر آپ توجہ سے سنیں گے تو ان شاء اللہ چھ نمبر کے متعلق بہت سے اشکالات اور سوالات کا جواب مل جائے گا۔ 🎙️ مکمل بیان یوٹیوب پر موجود ہے۔ 🔗 لنک کمنٹ میں موجود ہے۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں مستند دین سیکھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے آگے پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ #مستند_چھ_نمبر #تبلیغی_جماعت #رائیونڈ_مرکز #دعوت_و_تبلیغ #RaiwindIjtima