@jimmykhokhar99: Caption LTE2 کچھ لوگ دل کی نہیں روح کی ضرورت بن جاتے ہیں۔ آپ سامنے ہوں تو ہر کمی پوری لگتی ہے تمہاری خاموشی بھی مجھے آواز دیتی ہے۔ تمہیں چاہنا کوئی ضد نہیں، ایک مجبوری ہے دل مان چکا ہے کہ تمہارے بغیر سکون نہیں۔ میں لفظوں میں نہیں سانسوں میں تمہیں چاہتا ہوں۔ تم خواہش نہیں میری ضرورت ہو تم مل جاؤ تو زندگی مکمل یہ نظر کا جو ٹھہراؤ ہے، یہی محبت کی پہچان ہے۔ تم ہو تو یقین ہوتا ہے سب ٹھیک ہو جائے گا۔ اور تم نہ ہو تو سب کچھ خاموش سا ہو جاتا ہے۔ #viral #fyp #shoaib_typist_6