@non.of.ur.business11: 🌸 تم سے عشق دوبارہ ہوگا، اور سارا کا سارا ہوگا۔ نہ کوئی خوفِ جدائی رہے گا، نہ دل بے سہارا ہوگا۔ جو بکھر گیا تھا وقت کی دھوپ میں، وہ خواب پھر سے ہمارا ہوگا۔ تم سے عشق دوبارہ ہوگا، اور سارا کا سارا ہوگا۔ #UrduPoetry #Shayari #PoetryTok #PoetryLovers #fyp