@anadilch104: اُس کے نا ملنے کا ملال تو رہے گا خود کو لاکھ سمجھاوں مگر خیال تو رہے گا میں اس جہاں میں اُس ایک شخص کا بھی حقدار نہیں تھا کیا خود سے میرا یہ سوال تو رہے گا#deeplines #fyp #creatorsearchinsights
😭میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک دن ہم دونوں کے درمیان اتنی خاموشی آ جائے گی۔ تم میری زندگی کا وہ حصہ رہی ہو جسے میں کبھی بھلا نہیں پاؤں گا۔ تمہارے ساتھ گزارا ہر لمحہ ہر بات پر ہنسی ہمیشہ میرے دل میں رہے گی۔ بہت سی چیزیں تھیں جو شاید ہم ٹھیک نہیں کر پائے بہت سی باتیں ادھوری ره گئیں، اور شاید وقت ہمیں وہاں لا کھڑا کر گیا جہاں الگ ہونا ہی بہتر تھا لیکن سچ یہ ہے کہ محبت ختم نہیں ہوتی، بس کبھی کبھی لوگ ساتھ نہیں رہ پاتے۔ اگر کبھی میری کسی بات نے تمہیں دکھ دیا ہو، تمہاری آنکھوں میں آنسو لائے ہوں تو دل سے معافی چاہتا ہوں میرا اراده کبھی تمہیں تکلیف دینے کا نہیں تھا۔
میں نے تمہیں ہمیشہ دل سے چاہا تھا، اور شاید اسی لیے آج اتنا درد ہو رہا ہے۔ تم میری عادت نہیں تھی، تم میرا سکون تھی اور سکون کو کھونا آسان نہیں ہوتا۔ میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ تم زندگی میں ہمیشہ خوش رہو، چاہے میری جگہ کوئی اور ہو۔ تمہیں وہ سب کچھ ملے جو تم ڈیزرو کرتی ہو۔ شاید ہم ایک دوسرے کے نصیب میں نہیں تھے، لیکن میری دعاؤں اور یادوں میں تم ہمیشہ رہو گی۔ میں کبھی تمہارے لیے برا نہیں سوچوں گا کیونکہ جو محبت سچی ہوتی ہے نا وہ الگ ہونے کے بعد بھی بددعا نہیں دیتی۔ اپنا بہت زیادہ خیال رکھنا ... 🥺
2026-06-28 19:04:32
1
فرحان مہدی :
واللہ 🥰
2026-06-05 05:46:56
4
ghulam Fatima :
know kasa Etnai💓💓
2026-06-05 18:53:11
1
Azeem Haider :
same condition
2026-06-05 21:00:22
2
Brain :
Heyy🥺🥺
2026-06-06 13:06:10
0
Alishy Khan 💔 :
hyeeeeee
2026-06-03 20:45:06
2
kããSh khãn :
ap itna zlm hu 😭
2026-06-05 23:37:36
1
Man♥️ :
@Mrs Sajid
2026-06-30 06:27:02
1
Nk :
@💞بٹ بادشاہ💞
2026-07-16 13:19:45
2
Ch Salman :
🥰🥰🥰
2026-06-06 08:29:44
2
Rajput :
@Abid Joiya 🥺
2026-06-04 17:46:08
3
black eagle 🦅 :
@Özge
2026-06-04 19:58:38
2
bilal husain :
🥰🥰🥰
2026-06-04 08:31:06
2
M.Sajjad M.Shahid :
🥀🥀🥀
2026-06-04 17:16:35
2
Usman Bhutta :
🥰🥰🥰
2026-06-04 07:43:52
1
Echo- of -Pain😭💔 :
@Vanesh⚜️💛
hyeee😭❤️
2026-06-03 17:18:13
1
user110569 :
😭😭😭
2026-06-04 05:01:39
1
😘جونیئر ھادی😎 :
@ᥫ᭡
2026-06-28 17:56:44
0
Noor aagaa☠️🖤❤️💚🫶 :
🥰🥰🥰
2026-06-25 11:22:01
0
tanha janan :
🥰🥰🥰
2026-06-18 04:19:41
0
Imran Shehzad :
😶😶😶😶😶🤲🤲🤲🤲🤲
2026-06-26 17:18:56
0
👉🏻🇵🇰Zunair MaliK😘🇸🇦 :
😭😭😭
2026-06-04 03:08:52
1
To see more videos from user @anadilch104, please go to the Tikwm
homepage.