@urdumotivation00: رات کی خاموشی میں کچھ یادیں پھر جاگ اٹھتی ہیں... 🖤🥀 محبت اگر سچی ہو تو فاصلے بھی دل سے نہیں مٹاتے۔ کچھ لوگ ساتھ نہیں ہوتے، مگر دعاؤں میں ہمیشہ رہتے ہیں۔ ✨ #Mohabbat #SadStatus #HeartTouching #TikTokPakistan #UrduQuotes
سب سے پہلے اُس سے دھوکے کی امید رکھنا جسے دیکھ کر لگے یہ کبھی دھوکا نہیں دے سکتا -
میرے پاس خاموشیوں میں لپٹی سچائیاں ہیں لوگوں کے چہروں کے پیچھے چھپی ہزار مکاریاں ہیں اور ان نقابوں کے پیچھے
بسی عجیب کہانیاں ہیں -
انسان پتھر دل تب بنتا ہے جب اس کے احساسات اور محبت کو بار بار نیچا دیکھا کر ٹھکرایا جاتا ہے
سب سے زیادہ دکھ انسان کو تب ہوتا ہے جب کوئی اس کے خلوص اور محبت بھرے جذبات کی ناقدری کرتا ہے -
زمانے کی منافقت اس موڑ پر لا کھڑا کرتی ہے جہاں نہ کوئی احساس بچتا ہے اور نہ کوئی لحاظ -
انسان بہ رحم سا بن جاتا ہے نا خود پر ترس کھاتا ہے نا کسی اور پر -
پھر آوارگی سائے کی طرح ساتھ چلتی ہے
اسی لیے لوگوں سے بہ حد گریز کیجئے۔۔
2026-06-03 17:48:13
1
To see more videos from user @urdumotivation00, please go to the Tikwm
homepage.