@shehzad_ahmad56: یہ کیسا انصاف ہے؟ آج تک ڈاکٹر محمد ابراہیم شہید کے قاتل گرفتار نہیں ہو سکے۔ آخر کب تک ایک استاد کے خون کو انصاف کے انتظار میں رکھا جائے گا؟ ہم سب کے دل آج بھی اس سوال کا جواب مانگ رہے ہیں کہ آخر ڈاکٹر محمد ابراہیم شہید کا قصور کیا تھا؟ کیوں ایک ایسا انسان جو تعلیم، تحقیق اور انسانیت کی خدمت میں مصروف تھا، ظالموں کی گولیوں کا نشانہ بنا؟ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آج تک قاتل قانون کی گرفت سے باہر کیوں ہیں؟ ہم متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ لواحقین اور عوام کے دلوں کو سکون مل سکے۔ ڈاکٹر ابراہیم خان صرف ایک استاد نہیں تھے بلکہ علم، تحقیق اور اخلاق کا روشن چراغ تھے۔ ان کی المناک شہادت پورے معاشرے کا نقصان ہے۔ ہم انصاف چاہتے ہیں، تاخیر نہیں۔ #sadstory #viral #foruyou #😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔 #fry