میرا ووٹ گلگت بلتستان میں نہیں ہے لیکن میں گلگت بلتستان کے تمام باشعور ووٹرز سے مؤدبانہ اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے ووٹ کی طاقت کو ملک کے بہتر مستقبل کے لیے استعمال کریں۔
میں تمام ووٹرز سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ عمران خان کے نامزد اور حمایت یافتہ امیدواروں کو ووٹ دیں، انہیں کامیاب بنائیں اور جمہوری عمل میں بھرپور حصہ لیں۔
آج عمران خان صاحب اور ان کے نظریے سے وابستہ لوگ مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ایسے وقت میں عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے اپنے مؤقف اور اپنے حقِ رائے دہی کا اظہار کریں۔
2026-06-03 23:27:28
6
0583151928 :
🥰🥰🥰@804🥰🥰🥰🥰
2026-06-03 17:48:23
5
mani.malik1403 :
Khan 🥰🥰🥰🥰😍😍😍
2026-06-04 06:19:18
1
khan :
2026-06-04 16:44:15
1
dilnawazdilnawaz955 :
2026-06-04 14:49:27
1
anwer zaib uthmankhail :
2026-06-04 16:10:31
1
To see more videos from user @zahid804khan804khan, please go to the Tikwm
homepage.